• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

بلاول بھٹو کے ترجمان سینیٹر مصطفیٰ کھوکھر نے استعفیٰ دے دیا

by sohail
دسمبر 11, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان سینیٹر مصطفیٰ کھوکھر نے پارٹی فیصلوں پر اختلافات کے بعد استعفیٰ دے دیا۔

ذرائع کے مطابق مصطفیٰ نواز کھوکھر نے بطور ترجمان بلاول بھٹو استعفیٰ دیا ہے، انہوں نے تاحال پارٹی چھوڑنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی سینئر قیادت مصطفیٰ نواز کھوکھر کو منانے کیلئے متحرک، ہو گئی ہے، پیپلزپارٹی کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ تھوڑا جذباتی ہوگئے ہیں، انہیں منا لیں گے۔

پیپلزپارٹی کے میڈیا سیل کا کہنا ہے کہ مصطفیٰ نواز کھوکھر نے پارٹی نہیں چھوڑی۔

ان سے رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی مگر ابھی تک انہوں نے کوئی جواب نہیں دیا۔

Tags: بلاول بھٹو زرداریمصطفیٰ کھوکھر
sohail

sohail

Next Post

کابینہ میں تبدیلیاں اور مریم نواز،عمران خان کا ٹکراؤ، رؤف کلاسرا کا وی لاگ

روس سے دفاعی نظام خریدنے پر امریکہ نے ترکی پر معاشی پابندیاں عائد کر دیں

میکسیکو سٹی کے وسط میں 119 انسانی کھوپڑیوں کا مینار دریافت

چین کا سپر ڈیم کا منصوبہ جو بھارت کے ساتھ جنگ کا باعث بن سکتا ہے

فلم 'کپتان' میں جمائما خان کا کردار کرنے والی اداکارہ کی شوٹنگ کے دوران تصویر وائرل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In