• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

فلم ‘کپتان’ میں جمائما خان کا کردار کرنے والی اداکارہ کی شوٹنگ کے دوران تصویر وائرل

by sohail
دسمبر 12, 2020
in انٹرٹینمنٹ, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم عمران خان کی زندگی پر بننے والی فلم ‘کپتان’ میں ان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان کا کردار اداکارہ سعیدہ امتیاز کر رہی ہیں۔

انہوں نے انسٹاگرام پر شوٹنگ کے دوران کی ایک تصویر شیئر کی ہے اور ساتھ لکھا ہے کہ سردی کے باعث نیٹ کے لباس میں میری قلفی جم رہی تھی اور ہاتھ پاؤں نے ساتھ چھوڑ دیا تھا۔

View this post on Instagram

A post shared by Saida Imtiaz (@saeedaimtiaz)

اس تصویر میں وہ جمائما خان سے مشابہہ نظر آ رہی ہیں، ان کے بالوں کا اسٹائل، کپڑوں اور جوتوں کے علاوہ کاندھے پر ایک لال شال، سب جمائما خان سے مشابہت میں اضافہ کر رہے ہیں۔

فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والوں میں عبدالمنان، سعیدہ امتیاز، نویداکبر، عثمان عالم شامل ہیں، فلم میں عمران خان کی حقیقی زندگی کی عکاسی کی جائے گی اور ان کی کرکٹ سے لے کر سیاست تک کی تمام زندگی کو نمایاں کیا جائے گا۔

جمائما خان اور عمران خان کی شادی 1995 میں ہوئی تھی، دونوں نے 1995 سے 2004 تک 9 سال اکٹھے لاہور میں گزارے۔

جمائما اور عمران خان کے 2 بیٹے سلیمان اور قاسم ہیں، جو اس وقت لندن میں زیر تعلیم ہیں اور اپنی والدہ جمائما گولڈ اسمتھ کے ہمراہ رہتے ہیں۔

Tags: جمائما خانسعیدہ امتیازکپتان فلم
sohail

sohail

Next Post

بلاول بھٹو کے ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھر کی اپنے استعفیٰ کی تصدیق

علی ظفر کا ہتک عزت کیس، سماعت کے دوران اداکارہ عفت عمر کی طبیعت خراب

حکومت کے خلاف احتجاج پر اکسانے پر ایرانی صحافی کو پھانسی دے دی گئی

پی ڈی ایم کا لاہور جلسہ، لیگی رہنماؤں، کارکنوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا امکان

1990 سے 2020 تک پاکستان میں 138 صحافی قتل کر دیے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In