• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, جون 1, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

علی ظفر کا ہتک عزت کیس، سماعت کے دوران اداکارہ عفت عمر کی طبیعت خراب

by sohail
دسمبر 12, 2020
in انٹرٹینمنٹ, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کے خلاف دائر کیے گئے ہتک عزت کے کیس میں اداکارہ عفت عمر عدالت میں پیش ہوئیں تاہم سماعت کے دوران ان کی طبیعت خراب ہو گئی۔

سیشن کورٹ کے جج امتیاز علی کی عدالت میں ہونے والی سماعت کے دوران عفت عمر کی یہ پہلی پیشی تھی، علی ظفر کے وکلا کی جانب سے جرح شروع ہوئی تو ان کی طبیعت خراب ہو گئی جس کی وجہ سے سماعت ملتوی کرنا پڑی۔

اداکارہ عفت عمر کا متنازعہ ٹویٹ، سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی

گلوکار علی ظفر کی جانب سے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف دائر کیے گئے ہتک عزت کے کیس میں اداکارہ عفت عمر کی پہلی جرح کے دوران ہی طبیعت خراب ہوگئی، جس وجہ سے عدالت سے سماعت کو 21 دسمبر تک ملتوی کردیا۔

عفت عمر نے چند ماہ قبل اپنا بیان ریکارڈ کرایا تھا، وہ میشا شفیع کی طرف سے گواہ کی حیثیت سے پیش ہوئیں اور یہ ان پر پہلی جرح تھی۔

عفت عمر 30 نومبر کو جرح کے لیے عدالت میں پیش ہوئی تھیں، تاہم اس وقت بھی انہوں نے تھکاوٹ و طبیعت میں خرابی کے باعث سماعت کو ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی۔

عدالت نے ان کی درخواست قبول کرتے ہوئے انہیں 12 دسمبر کو بلایا تھا، جہاں آج وہ پیش ہوئیں مگر جرح کے دوران ایک بار پھر ان کی طبیعت خراب ہوگئی۔

علی ظفر کے وکلاء کی جانب سے سوالات کے جواب میں عفت عمر نے بتایا کہ وہ سوشل میڈیا پر علی ظفر کو بدنام کرنے کے کیس میں عبوری ضمانت پر ہیں۔

جرح کے دوران انہوں نے کہا کہ مجھے چکر آ رہےہیں جس پر عدالت نے انہیں فوری کرسی اور پانی فراہم کرنےکا حکم دیا۔

بعد ازاں عدالت نے اداکارہ میشا شفیع کے خلاف کیس کی سماعت 19 دسمبر تک ملتوی کرتے ہوئے مزید گوہواں کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔

Tags: عفت عمرعلی ظفرمیشا شفیعہتک عزت کا دعویٰ
sohail

sohail

Next Post

حکومت کے خلاف احتجاج پر اکسانے پر ایرانی صحافی کو پھانسی دے دی گئی

پی ڈی ایم کا لاہور جلسہ، لیگی رہنماؤں، کارکنوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا امکان

1990 سے 2020 تک پاکستان میں 138 صحافی قتل کر دیے گئے

برطانوی حکومت کا سوشل میڈیا کمپنیوں کے لیے سخت قوانین جاری کرنے کا فیصلہ

ہنڈا، ٹویٹا کے مقابلے میں چینی کمپنی کی سستی گاڑی پاکستان میں متعارف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In