• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

پی ڈی ایم کا لاہور جلسہ، لیگی رہنماؤں، کارکنوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا امکان

by sohail
دسمبر 12, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے لاہور جلسے کے متعلق حکومت نے اپنی حکمت عملی ترتیب دے دی ہے، پولیس کو مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں اور کارکنوں کو گرفتار کرنے کا سگنل دے دیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس آج رات لیگی رہنماؤں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کر سکتی ہے، حراست میں لیے جانے والے افراد کی مکمل فہرست تیار کر لی گئی ہے۔

اس کے علاوہ صوبائی حکومت نے لاہور کے داخلی و خارجی راستوں کو کنٹینرز لگا کر بند کرنے کا بھی فیصلہ کر لیا ہے۔

گزشتہ روز حکومت پنجاب نے صوبائی انٹیلی جنس کمیٹی کی منظوری کے بعد پی ڈی ایم کو لاہور میں جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا تھا۔ صوبائی انٹیلی جنس کمیٹی کی دہشت گردی کے خطرات کی رپورٹس بھی اجلاس میں پیش کی گئی تھیں۔

جلسے کی اجازت نہ دینے کی دوسری وجہ کورونا کے بڑھتے کیسز بتائے گئے، حکومت کا کہنا ہے کہ ان جلسوں کے باعث وبا مزید پھیل سکتی ہے۔

اس سے قبل یہ رپورٹس بھی آئی تھیں کہ جن شہروں میں پی ڈی ایم نے جلسے کیے تھے وہاں کورونا سے متاثر ہونے کی شرح میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔

صوبائی انٹیلی جنس کمیٹی کے اجلاس میں لاہور جلسہ کرنے پر پی ڈی ایم کے تمام رہنماؤں کے خلاف مقدمات درج کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

اس کے علاوہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مینار پاکستان کی طرف جانے والے رستے بند نہیں کیے جائیں گے اور اگر بہت ضروری ہوا تو صرف دو مقامات پر کنٹینرز کھڑے کئے جا سکتے ہیں۔

Tags: پاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹپنجاب حکومتپی ڈی ایم کا لاہور میں جلسہکریک ڈاؤنمسلم لیگ ن
sohail

sohail

Next Post

1990 سے 2020 تک پاکستان میں 138 صحافی قتل کر دیے گئے

برطانوی حکومت کا سوشل میڈیا کمپنیوں کے لیے سخت قوانین جاری کرنے کا فیصلہ

ہنڈا، ٹویٹا کے مقابلے میں چینی کمپنی کی سستی گاڑی پاکستان میں متعارف

نوازشریف، آصف زرداری، فضل الرحمان کے پیچھے یہودی لابی ہے، جلیل شرقپوری

ریاست کے خلاف بغاوت پر اکسانے پہ فوری کارروائی کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In