• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 8, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ریاست کے خلاف بغاوت پر اکسانے پہ فوری کارروائی کا فیصلہ

by sohail
دسمبر 12, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی حکومت کی جانب سے ریاست کے خلاف بغاوت اور بغاوت پر اکسانے کے خلاف فوری کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت پر کیا گیا ہے جب حکومت اور پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی ایم) کے مابین سیاسی تناؤ عروج پر ہے۔

وزارت داخلہ کے ایک اعلیٰ افسر کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے ایسے معاملات میں ضروری اقدامات اٹھانے کا اختیار وفاقی کابینہ کے بجائے وزارت داخلہ کو سونپ دیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اس سے پہلے مذکورہ قسم کے واقعات پر کارروائی وفاقی کابینہ کی منظوری کے بغیر نہیں کی جا سکتی تھی جس کی وجہ سے مقدمات درج کرنے میں تاخیر ہو جاتی تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بغیر اقدامات اٹھانا غیر قانونی ہو جاتا تھا۔ تاہم اب ایسے معاملات میں کارروائی کا اختیار وفاقی کابینہ نے ایک سرکلر کے ذریعے سے سیکرٹری داخلہ کو دینے کی منظوری دے دی ہے۔

اب ایسے حکومت مخالف عناصر جو کہ بغاوت یا بغاوت پر اکسانے کا سبب بن سکتے ہیں ان کے خلاف اقدامات اٹھانے کی طاقت سیکرٹری داخلہ کے پاس چلی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ضابطہ فوجداری کے سیکشن 196 کو پیش نظر رکھتے ہوئے وفاقی حکومت کا اختیار سیکرٹری داخلہ کو دے دیا گیا ہے۔ اس قدم کے پیچھے شکایات اور اس طرح کے مقدمات پر فوری کارروائی کرنا مقصود ہے۔

 اس سے پہلے ایک عدالتی فیصلے کے تحت وفاقی حکومت کو کابینہ قرار دینے کے بعد انتظامی معاملات بھی کابینہ کے سامنے پیش کیے جاتے تھے۔ تاہم اب اس نئے فیصلے کے بعد صوبائی ریاستیں بھی ریاست مخالف بغاوت کے خلاف مقدمات درج کرا سکیں گی۔

خیال رہے کہ گزشتہ اکتوبر میں لاہور کے تھانہ شاہدرہ میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور ن لیگ کے دیگر رہنماوں کے خلاف ‘غداری’ اور ‘بغاوت پر اکسانے’ کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ البتہ بعد ازاں دیگر رہنماوں کے نام مقدمے سے نکال دیے گئے تھے۔

Tags: بغاوت کا مقدمہپاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹ
sohail

sohail

Next Post

اگلی وبا کن علاقوں سے پھوٹ سکتی ہے؟ جدید تحقیق کے نتائج پیش کر دیے گئے

بھارتی اداکارہ آریا بینرجی کی پراسرار موت، گھر پر مردہ پائی گئیں

سندھ اسمبلی کے 70 ارکان نے پیپلزپارٹی کی قیادت کو اپنے استعفے بھجوا دیے

لاہور جلسے میں نوازشریف، فضل الرحمان کی تقاریر اہم ہوں گی، رؤف کلاسرا

بابراعظم نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز سے باہر ہوگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In