• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 31, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

سندھ اسمبلی کے 70 ارکان نے پیپلزپارٹی کی قیادت کو اپنے استعفے بھجوا دیے

by sohail
دسمبر 12, 2020
in پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے 70 ارکان سندھ اسمبلی کی جانب سے پارٹی قیادت کو اپنے استعفے بھجوا دیے گئے ہیں۔ ان ارکان میں پی پی پی کے 7 صوبائی وزرا بھی شامل ہیں۔

صوبائی وزیر برائے حقوق نسواں شہلا رضا نے بھی اپنا استعفی قیادت کو بھجوا دیا ہے۔ ان کے بقول انہوں نے چیئرمین بلاول بھٹو کے کہنے پر اپنا استعفی پیش کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سندھ اسمبلی کے ارکان نے استعفے قیادت کے حوالے کرنے کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رکھا۔ صوبائی وزیر زراعت اسماعیل راہو بھی اپنی رکنیت سے مستعفی ہوگئے۔ ان کا کہنا تھا کہ رکنیت اسمبلی اور وزارت پارٹی کی امانت ہیں اور یہ کہ انہوں نے اپنا استعفی بلاول بھٹو کے حوالے کر دیا ہے۔

مستعفی ہونے والے مزید ارکان سندھ اسمبلی میں لیاقت آسکانی، شازیہ کریم سنگھار، ہیر سوہو اور محمد ساجد جوکھیو شامل ہیں۔ قومی اسمبلی کے رکن محمود عالم جاموٹ نے بھی اپنا استعفی پارٹی قیادت کو بھجوا دیا ہے۔

ترجمان بلاول ہاوس نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پی پی کے 99 میں سے 70 ارکان نے اپنے استعفے پارٹی قیادت کے حوالے کر دیے ہیں جن میں 7 صوبائی وزرا بھی شامل ہیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے دیے گئے بیان میں انہوں نے کہا تھا کہ تمام ارکان کو جس دن قیادت نے حکم دیا وہ اسی دن اپنے استعفے پیش کر دیں گے۔

Tags: اپوزیشن کے استعفےپاکستان پیپلزپارٹی
sohail

sohail

Next Post

لاہور جلسے میں نوازشریف، فضل الرحمان کی تقاریر اہم ہوں گی، رؤف کلاسرا

بابراعظم نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز سے باہر ہوگئے

راولپنڈی میں دستی بم کا دھماکہ، 25 افراد زخمی

پی ڈی ایم جلسے میں 50 ہزار لوگ لے آئی تو سیاست چھوڑ دوں گا، فیاض الحسن چوہان

پی ڈی ایم کا لاہور جلسہ، کس رہنما نے کیا کہا؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In