• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکارہ آریا بینرجی کی پراسرار موت، گھر پر مردہ پائی گئیں

by sohail
دسمبر 12, 2020
in انٹرٹینمنٹ, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ آریا بینرجی پراسرار طور پر اپنی رہائش گاہ پر مردہ پائی گئی ہیں۔

انڈیا ٹوڈے کے مطابق آریا بینرجی کی نوکرانی نے گھر کی گھنٹی بجائی اور فون پر بھی کالز کیں مگر جواب نہ آیا جس پر اس نے پولیس کو اطلاع دی۔

پولیس نے آ کر گھر کا دروازہ توڑا تو بیڈروم میں 33 سالہ بھارتی اداکارہ کی لاش ملی، بستر کے ساتھ شراب کی متعدد بوتلیں بھی ملی ہیں۔

نوکرانی کے مطابق آریا اپنے گھر میں پالتو کتے کے ساتھ رہتی تھیں اور لوگوں سے بہت کم رابطہ رکھتی تھیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اداکارہ کی ناک سے خون بہہ رہا تھا اور انہوں نے قے بھی کی ہوئی تھی، پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے بھیجوا دی ہے اور تحقیقات شروع کر دی ہے۔

واضح رہے کہ بھارتی اداکارہ آریا بینرجی نے 2 بھارتی فلموں میں کام کیا ہے جس میں ’لو، سیکس دھوکا‘ اور ’دی ڈرٹی پکچر شامل‘ ہیں۔

بھارتی فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے افراد نے ان کی موت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

Tags: آریا بینر جی کی موتبالی ووڈ
sohail

sohail

Next Post

سندھ اسمبلی کے 70 ارکان نے پیپلزپارٹی کی قیادت کو اپنے استعفے بھجوا دیے

لاہور جلسے میں نوازشریف، فضل الرحمان کی تقاریر اہم ہوں گی، رؤف کلاسرا

بابراعظم نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز سے باہر ہوگئے

راولپنڈی میں دستی بم کا دھماکہ، 25 افراد زخمی

پی ڈی ایم جلسے میں 50 ہزار لوگ لے آئی تو سیاست چھوڑ دوں گا، فیاض الحسن چوہان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In