• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 8, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

نوازشریف، آصف زرداری، فضل الرحمان کے پیچھے یہودی لابی ہے، جلیل شرقپوری

by sohail
دسمبر 12, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے کہا ہے کہ نوازشریف، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے پیچھے یہودی لابی کام کر رہی ہے۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) کا جلسہ انتشار پھیلانے والا عمل ہے، ملک کے با شعورعوام اس میں قطعی شرکت نہ کریں۔

جلیل شرقپوری کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم بنانے کا مقصد نوازشریف اور آصف زرداری کے مقدمات ختم کرانا ہے، اگر لاہور کا جلسہ ملکی مفاد میں ہوتا تو اس میں ضرور شرکت کرتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ لاہور کا جلسہ انتشار پھیلانے کے لیے کیا جا رہا ہے، نوازشریف نے مسلم لیگ کو مضبوط کیا مگر مریم اسے ختم کر رہی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار کا بیانیہ درست تھا، وہ بھی انتشار کی سیاست کے خلاف تھے، نوازشریف کے خلاف زیادتی ہوئی مگر ملک کو انارکی کی طرف نہ لے جایا جائے۔

جلیل شرقپوری نے کہا کہ اگر ملکی مفاد میں ہوا تو میں بھی استعفیٰ دے دوں گا مگر موجودہ تحریک ذاتی مفادات کے لیے چلائی جا رہی ہے۔

انہوں نے تسلیم کیا کہ عمران خان سے کچھ غلطیاں ہوئی ہیں مگر ان کی پالیسیاں مجموعی طور پر درست ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف پارلیمنٹ سے باہر مولانا فضل الرحمان کے پیچھے چلتے ہیں اور پارلیمنٹ کے اندر اپنے پیچھے چلانا چاہتے ہیں۔

گزشتہ دنوں مسلم لیگ (ن) کے جن ارکان صوبائی اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کی تھی ان میں جلیل شرقپوری بھی شامل تھے۔

نون لیگ کی قیادت کی جانب سے تمام افراد کو شوکاز نوٹس دیا گیا تھا اور بعد ازاں پارٹی سے نکالنے کا اعلان کر دیا گیا تھا۔

وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرنے والے ارکان اسمبلی کا کہنا تھا کہ وہ اپنے حلقے کے مسائل کے حوالے سے عثمان بزدار سے ملنے گئے تھے۔

ان ارکان میں مولانا غیاث الدین، فیصل نیازی، میاں جلیل شرقپوری سمیت دیگر کئی لوگ شامل تھے۔

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور مشیر اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے آج یہ دعویٰ کیا تھا کہ اپوزیشن رہنماؤں کے کئی ارکان اسمبلی حکومت سے رابطے میں ہیں۔

Tags: جلیل شرقپوریمسلم لیگ نیہودی لابی
sohail

sohail

Next Post

ریاست کے خلاف بغاوت پر اکسانے پہ فوری کارروائی کا فیصلہ

اگلی وبا کن علاقوں سے پھوٹ سکتی ہے؟ جدید تحقیق کے نتائج پیش کر دیے گئے

بھارتی اداکارہ آریا بینرجی کی پراسرار موت، گھر پر مردہ پائی گئیں

سندھ اسمبلی کے 70 ارکان نے پیپلزپارٹی کی قیادت کو اپنے استعفے بھجوا دیے

لاہور جلسے میں نوازشریف، فضل الرحمان کی تقاریر اہم ہوں گی، رؤف کلاسرا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In