• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

نادیہ خان تیسری بار شادی کے بندھن میں بندھنے کے لیے تیاریوں میں مصروف

by sohail
دسمبر 11, 2020
in انٹرٹینمنٹ, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مارننگ شوز سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی پاکستان کی معروف اداکارہ نادیہ خان نے خاموشی سے منگنی کر لی ہے اور وہ تیسری شادی کے لیے تیاریاں کر رہی ہیں۔

میڈیا میں آنے والی رپورٹس کے مطابق انہوں نے اسلام آباد میں ایک نجی تقریب میں منگنی کی ہے، تقریب میں صرف اہلخانہ نے شرکت کی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہی ہیں جس کے لیے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔

یہ اطلاعات بھی ہیں کہ نادیہ خان کئی بار ایک معروف ڈریس ڈیزائنر کے پاس شادی کا جوڑا سلوانے کے لیے جا چکی ہیں۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے مطابق ان کے منگیتر ائیرفورس میں پائلٹ ہیں، البتہ اداکارہ کی جانب سے اس معاملے پر مکمل خاموشی اختیار کی گئی ہے۔

نادیہ خان نے 1993 میں اداکاری کا آغاز کیا اور کئی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے، بعد ازاں وہ کچھ عرصے کے لیے ٹی وی سکرین سے غائب رہیں۔

اس کے بعد انہوں نے ٹی وی پر مارننگ شو کا آغاز کیا جس نے مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔

نادیہ خان اس سے قبل 2 بار شادی کے بندھن میں بندھ چکی ہیں اور ان کے 3 بچے بھی ہیں۔

Tags: تیسری شادیمارننگ شونادیہ خان
sohail

sohail

Next Post

بلاول بھٹو کے ترجمان سینیٹر مصطفیٰ کھوکھر نے استعفیٰ دے دیا

کابینہ میں تبدیلیاں اور مریم نواز،عمران خان کا ٹکراؤ، رؤف کلاسرا کا وی لاگ

روس سے دفاعی نظام خریدنے پر امریکہ نے ترکی پر معاشی پابندیاں عائد کر دیں

میکسیکو سٹی کے وسط میں 119 انسانی کھوپڑیوں کا مینار دریافت

چین کا سپر ڈیم کا منصوبہ جو بھارت کے ساتھ جنگ کا باعث بن سکتا ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In