• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

آپ آئین شکنی کریں گے تو ہم نام بھی لیں گے، نوازشریف

by sohail
دسمبر 13, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ 2018 کے انتخابات میں تاریخ کی سب سے بڑی دھاندلی ہوئی، چند جرنیلوں نے فیصلہ کیا کہ نوازشریف اور مسلم لیگ (ن) کو عبرت کا نشانہ بنانا ہے۔

مینار پاکستان پر ہونے والے پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف نے وزیراعظم کو کٹھ پتلی قرار دیا اور سوال پوچھا کہ کیا اس تباہی اور بربادی کا ذمہ دار صرف عمران خان ہے یا وہ لوگ ہیں جنہوں نے سازش کے ذریعے اسے ہمارے سر پر مسلط کر دیا؟

ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپ کہتے ہیں نکہ نام نہ لوں، آپ آئین شکنی کریں گے تو کیا میں واپڈا کا نام لوں؟ اس ملک کو برباد کر دیا ہے اور کہتے ہیں نام نہ لوں۔

حکومت پر تنقید کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کرنے والوں نے لاکھوں افراد کا روزگار کیوں چھین لیا؟ 50 لاکھ گھر بنانے کا دعویٰ کیوں پورا نہیں ہوا، کس سے پوچھیں؟

نوازشریف نے کہا کہ عمران خان کا فارن فنڈنگ کیس کئی برسوں سے کیوں لاپتا ہے؟  علیمہ خان نے اربوں کی جائیداد کیسے بنائی، کس سے پوچھیں؟

انہوں نے اعلان کیا کہ نواز شریف عوام کو حق حکمرانی دلوائے بغیر پیچھے نہیں ہٹے گا، یہ میرے اور 22 کروڑ عوام کے ضمیر کی آواز ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ جب پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کہیں گے ہم اسمبلیوں سے استعفے دے دیں گے۔

Tags: پی ڈی ایم کا لاہور میں جلسہنواز شریف
sohail

sohail

Next Post

مریم نواز لاہور کے شہریوں کو باہر نکالنے میں ناکام ہوئی ہیں، رؤف کلاسرا

کورونا وبا: اگلے 6 ماہ بدترین ثابت ہونے والے ہیں، بل گیٹس کی پیش گوئی

نائجیریا میں اسکول سے اغوا ہونے والے 400 بچوں کے والدین کی التجائیں

مارچ میں اپوزیشن اور حکومت کے کتنے سینیٹ اراکین ریٹائر ہو رہے ہیں؟

افغان فورسز کا قندھار میں 51 طالبان جنگجوؤں کو مارنے کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In