• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, جون 1, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

استعفوں، لانگ مارچ اور احتجاج کا حتمی فیصلہ آج ہو گا، مریم نواز

by sohail
دسمبر 14, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ آج ظہرانے کے بعد استعفے، لانگ مارچ اور احتجاج کا حتمی فیصلہ کریں گے۔

مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کے رہنمائوں کے استقبال کیلئے رائیونڈ جا رہی ہوں جہاں اپوزیشن جماعتوں کی قیادت اکٹھی ہو رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس میٹنگ میں ظہرانے کے بعد استعفوں ، لانگ مارچ اور احتجاجی مظاہروں کے حوالے سے حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

Just got done with CWC, CEC and parliamentary meetings. Now on my way to Raiwind to receive all PDM leadership getting together over lunch to fine tune the Long March, resignations and protests.

— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) December 14, 2020

اس سے قبل ماڈل ٹاؤن میں پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے دعویٰ کیا کہ لاہور کی تاریخ میں ایسا کامیاب جلسہ نہیں ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ جلسے میں لوگوں کا جم غفیر تھا اور میں وہاں کھڑی ہوکر سوچ رہی تھی کہ جلسہ گاہ چھوٹی پڑ گئی ہے کیونکہ ہزاروں لوگ قافلوں میں تھے جو جلسہ گاہ میں داخل نہیں ہوسکے۔

مریم نواز نے مزید کہا کہ جتنی مشکلات مسلم لیگ (ن) پر آئی ہیں، مجھے یاد نہیں پڑتا کہ اتنی مشکلات کسی اور جماعت آئی ہوں، پارٹی کے تمام ارکان صوبائی اور قومی اسمبلی ان سے گزر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جس طرح لیگی ارکان اور رہنما نوازشریف کے ساتھ کھڑے ہیں اس پر میں بھی حیران ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ خالصتاً عوامی جلسہ تھا جس میں عوام شامل ہوئے، جتنے لوگ جلسہ گاہ میں تھے، اس سے بڑا جلسہ باہر تھا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل پی ڈی ایم کے اجلاس میں 31 دسمبر تک تمام صوبائی و قومی اسمبلی کے ارکان کے استعفے اپنی اپنی پارٹی کی قیادت کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

اس کے بعد گزشتہ روز لاہور میں ہونے والے جلسے میں جنوری کے آخر یا فروری کے آغاز میں اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا بھی اعلان کیا گیا تھا۔

Tags: پاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹلانگ مارچمریم نواز
sohail

sohail

Next Post

اپوزیشن شوق سے لانگ مارچ کرے، استعفوں کے منتظر ہیں، شیخ رشید

سعودی عرب کو 2 ارب ڈالر قرض کی واپسی، چین ایک بار پھر مدد کو آ گیا

ملک بھر میں سردی کی نئی لہر کا آغاز، بیشتر علاقوں میں دھند کی پیشگوئی

یوٹیوب، جی میل سمیت دیگر سروسز کئی گھنٹے معطل رہنے کے بعد بحال ہونا شروع

بنیادی حقوق کے معاملے میں حکومت کو ٹانگ نہیں اڑانے دیں گے، چیف جسٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In