• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, جون 1, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

سعودی عرب کو 2 ارب ڈالر قرض کی واپسی، چین ایک بار پھر مدد کو آ گیا

by sohail
دسمبر 14, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, معیشت
0
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چین نے پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالر دینے پر اتفاق کر لیا ہے تاکہ حکومت سعودی عرب سے لیا گیا 2 ارب ڈالرز واپس لوٹا سکے۔

اسٹیٹ بینک اور وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کو ایک ارب ڈالر ابھی ادا کرنے جا رہا ہے جبکہ ایک ارب ڈالر اگلے ماہ واپس کر دیا جائے گا۔  سعودی عرب کو اس قرض پر 3 فیصد سود بھی ادا کیا جائے گا۔

پاکستان نے سعودی عرب کا ایک ارب ڈالر کا قرض واپس کر دیا

شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب کو قرض واپس کرنے کی وجہ بتا دی

سعودی عرب نے چین کے ساتھ 10 ارب ڈالر کی ریفائنری کا معاہدہ معطل کر دیا

یہ دوسری مرتبہ ہے کہ چین پاکستان کی مدد کے لیے سامنے آیا ہے، اس معاشی سال کے پہلے سہہ ماہی میں بھی پاکستان نے چین کی مدد سے سعودی عرب کو ایک ارب ڈالر کا قرض واپس کیا تھا۔

ایک اعلیٰ عہدیدار کا کہنا ہے کہ رقم جمع کرنا آئی ایم ایف پروگرام کا حصہ ہے اور قرض دینے والی اتھارٹی نے معاہدے کے وقت زبانی اور تحریری ضمانت لی تھی کہ پیکج کے دورانیے کے دوران معاہدے میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کی جا سکتی ہے۔

پاکستان کے لیے آئی ایم ایف مشن چیف ارنسٹو ریمیریز رگو مالی ادائیگیوں کے معاہدے کے وقت توثیق کے لیے چین بھی گئے تھے۔

خیال رہے کہ سعودی عرب کی جانب سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اکاؤنٹ میں 15 دسمبر 2018 کو تین سالہ مدت کے لیے رقم ڈالی گئی تھی اور پاکستان یہ رقم متعلقہ شیڈول سے پہلے واپس کر رہا ہے۔

Tags: سعودی عرب کا قرضہقرضوں کی واپسی
sohail

sohail

Next Post

ملک بھر میں سردی کی نئی لہر کا آغاز، بیشتر علاقوں میں دھند کی پیشگوئی

یوٹیوب، جی میل سمیت دیگر سروسز کئی گھنٹے معطل رہنے کے بعد بحال ہونا شروع

بنیادی حقوق کے معاملے میں حکومت کو ٹانگ نہیں اڑانے دیں گے، چیف جسٹس

امریکہ میں طیارے کے پر پہ چڑھ جانے والا شخص گرفتار

محمود اچکزئی کے پنجاب میں داخلے پر پابندی عائد کر دینی چاہیے، فواد چودھری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In