• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 8, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

یوٹیوب، جی میل سمیت دیگر سروسز کئی گھنٹے معطل رہنے کے بعد بحال ہونا شروع

by sohail
دسمبر 14, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

یوٹیوب اور جی میل سمیت گوگل کی مختلف سروسز پوری دنیا میں تعطل کا شکار ہو گئی جس کی وجہ سے صارفین کو بہت دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

جی میل اور یوٹیوب کے علاوہ گوگل ڈرائیو، گوگل ڈاکس، گوگل میپس، ایڈورڈ اور ایڈسنس اس وقت خرابی کے باعث نہیں کھل رہیں تھیں۔

پورے یورپ، امریکہ، کینیڈا، پاکستان، بھارت، جنوبی افریقہ، آسٹریلیا اور وسطی و جنوبی امریکہ سے ان سروسز کے ڈاؤن ہونے کی خبریں آتی رہیں۔

گوگل کروم اور گوگل کا سرچ کا نظام کام کرتا رہا مگر اس کی رفتار سست پڑ گئی تاہم کئی گھنٹے بند رہنے کے بعد گوگل کی سروسز بحال ہونا شروع ہو گئیں۔

ابھی تک گوگل کے کسی عہدیدار نے اس کی وجہ نہیں بتائی تاہم سوشل میڈیا پر کئی صارفین یہ قیاس آرائی کر رہے ہیں کہ اس کی وجہ روسی ہیکرز کا حمل ہو سکتا ہے جو امریکی حکومت کی دو وزارتوں پر آج کیا گیا ہے۔

اس سائبر حملے کے متعلق نیشنل سکیورٹی کونسل کے ترجمان کا کہنا تھا کہ حکومت اس حوالے سے تمام رپورٹس سے آگاہ ہے اور صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

Tags: جی میلگوگل میپسگوگل میں خرابییوٹیوب
sohail

sohail

Next Post

بنیادی حقوق کے معاملے میں حکومت کو ٹانگ نہیں اڑانے دیں گے، چیف جسٹس

امریکہ میں طیارے کے پر پہ چڑھ جانے والا شخص گرفتار

محمود اچکزئی کے پنجاب میں داخلے پر پابندی عائد کر دینی چاہیے، فواد چودھری

محمود اچکزئی کا پنجاب کو طعنہ دینا ن لیگ کو نقصان دے گا، رؤف کلاسرا

پی ڈی ایم کا حکومت کو 31 جنوری تک مستعفی ہونے کا الٹی میٹم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In