• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ملک بھر میں سردی کی نئی لہر کا آغاز، بیشتر علاقوں میں دھند کی پیشگوئی

by sohail
دسمبر 14, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستان کے جنوبی علاقوں میں شدید سردی اور دھند کی ایک لہر شروع ہونے والی ہے۔

رپورٹ کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ اس وقت شمالی افغانستان سے تیزی سے گزر رہا ہے جس کی وجہ سے اس وقت ملک کے جنوبی علاقوں میں سردی کی لہر میں اضافہ ہو رہا ہے۔

موسم کی خبر دینے والی ویب سائٹ ویدر بسٹرز  پر گزشتہ رات پنجاب کے 90 فیصد علاقوں، مشرقی خیبر پختونخواہ بشمول ڈی آئی خان، لکّی مروت، کوہاٹ اور ہزارہ کے علاقوں، کشمیر کے جنوبی حصّوں اور شمالی سندھ بشمول سکھر میں دھند کی پیشنگوئی کی گئی تھی، جس کی وجہ سے حدِ نگاہ 50 سے 100 میٹر رہ جانے کا بتایا گیا تھا۔

ملک کے جنوبی اور وسطی علاقوں بشمول سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں درجہ حرارت میں مزید 2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ کمی کا امکان ہے۔

منگل کی صبح تک راتیں انتہائی سرد اور درجہ حرارت معمول سے انتہائی کم رہنے کا امکان ہے۔ کوئٹہ میں بھی اگلے 48 گھنٹوں میں درجہ حرارت میں 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک کمی کا امکان ہے۔

مغربی بلوچستان میں دن کا درجہ حرارت معمول سے 10 سے 15 ڈگری سینٹی گریڈ کم رہے گا جبکہ سرد ہوائیں بھی چلتی رہیں گی۔

Tags: پاکستان میں سردیوں کی شدتمحکمہ موسمیات
sohail

sohail

Next Post

یوٹیوب، جی میل سمیت دیگر سروسز کئی گھنٹے معطل رہنے کے بعد بحال ہونا شروع

بنیادی حقوق کے معاملے میں حکومت کو ٹانگ نہیں اڑانے دیں گے، چیف جسٹس

امریکہ میں طیارے کے پر پہ چڑھ جانے والا شخص گرفتار

محمود اچکزئی کے پنجاب میں داخلے پر پابندی عائد کر دینی چاہیے، فواد چودھری

محمود اچکزئی کا پنجاب کو طعنہ دینا ن لیگ کو نقصان دے گا، رؤف کلاسرا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In