• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

نذیر چوہان کےخلاف مزید شکنجہ کسنے کی تیاریاں

by sohail
جولائی 31, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )جہانگیر ترین گروپ کے گرفتار رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کئے جانے کا امکان ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس اور ایف آئی اے کے بعداینٹی کرپشن بھی متحرک ہو گیا ۔اینٹی کرپشن نے ایم پی اے نذیر چوہان کے خلاف ریکارڈ اکٹھا کرنا شروع کر دیاہے اور حکومتی رکن اسمبلی کے خلا ف گلبرگ میں پراپرٹی کا ریکارڈ حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ذرائع کے مطابق اشرفی ٹاؤن سے الکریم سٹی میں تبدیل سوسائٹی کا ریکارڈ لینے کی کوشش کی گئی ہے اور اس سلسلہ میں اینٹی کرپشن ٹیمیں ایل ڈی اے میں پراپرٹی ریکارڈ لینے بھی گئی تھیں۔بتایا گیا ہے کہ ایل ڈی اے افسران نے بھی از خود پلازہ اور سوسائٹی کی دوبارہ سکروٹنی شروع کر دی ہے ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل ایم پی اے نذیر چوہان کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ میں درج ایف آئی آر میں شریک نامزد ملزم محمد نوید کوقصور سے گرفتار کر لیاگیا ہے، ملزم نوید نےنفرت انگیر مواد اپنی آواز میں انٹرنیٹ پرپھیلایا تھا ، محمد نوید کو ریمانڈ کے لیے کل عدالت میں پیش کیا جائے گا جبکہ نذیر چوہان 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔

sohail

sohail

Next Post

پینٹاگون کے نزدیک فائرنگ ، کئی افرادکے نشانہ بننے کی اطلاعات

عاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی مستعفی، ان کی جگہ کسے تعینات کیا گیا ہے ؟ جانیں

جہانگیر ترین نے مجھے استعمال کرکے پھینک دیا،گروپ چھوڑنے والے نذیر چوہان نے کیا بیان دے دیا

نوازشریف کی ویزہ میں توسیع کی درخواست مستر د کر دی گئی

بھارت کی جانب سے نواز شریف کو پناہ کی پیش کش کیے جانے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In