• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, مئی 13, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پینٹاگون کے نزدیک فائرنگ ، کئی افرادکے نشانہ بننے کی اطلاعات

by sohail
اگست 3, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آگیا ہے جس میں کئی افراد کے زخمی ہونےکی اطلاعات ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹا گون کی عمارت کے قریب واقع میٹروسٹیشن پر فائرنگ کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ جس کے بعد پینٹاگون کی عمارت کو آنے جانے کےلئے مکمل طور پر سیل کردیا گیا ہے اورکسی کو بھی آنے جانےکی اجازت نہیں دی جا رہی۔ دوسری جانب پینٹا گون میں موجود عملے کو محفوظ مقام کی جانب منتقل ہونےکی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

Tags: aMERICAPentagonUSA
sohail

sohail

Next Post

عاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی مستعفی، ان کی جگہ کسے تعینات کیا گیا ہے ؟ جانیں

جہانگیر ترین نے مجھے استعمال کرکے پھینک دیا،گروپ چھوڑنے والے نذیر چوہان نے کیا بیان دے دیا

نوازشریف کی ویزہ میں توسیع کی درخواست مستر د کر دی گئی

بھارت کی جانب سے نواز شریف کو پناہ کی پیش کش کیے جانے کا امکان

بالی ووڈ کے معروف ولن انوپم شیام چل بسے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In