• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

بلوچستان کابینہ کی تشکیل دو مرحلوں میں ہونے کا امکان، مخلوط حکومت میں کون کون شامل ہوگا ، جانیں

by sohail
نومبر 5, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کابینہ کی تشکیل دو مرحلوں میں ہونے کا امکان ہے، نئی مخلوط حکومت میں بی اے پی، پی ٹی آئی، بی این پی عوامی کی شمولیت کا امکان کیا جارہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مخلوط حکومت میں اے این پی، ایچ ڈی پی، پی این پی اور جے ڈبلیو پی کی شمولیت کا بھی امکان بتایا جارہا ہے۔ پہلےمرحلے میں ظہور بلیدی، عبدالرحمان کھیتران کو کابیبہ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے، اسد اللّٰہ بلوچ، یار محمد رند، نصیب اللّٰہ مری کی کابینہ میں شمولیت کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد خان لہڑی سردار صالح بھوتانی کو بھی کابینہ میں شامل کئے جانے کا امکان ہے۔

Tags: بلوچستان
sohail

sohail

Next Post

عوام کیلئےایک اور تحفہ ، اورنج لائن ٹرین کا کرایہ 20 سے بڑھا کر کتنے روپے کیے جانے کی تیاری، جانیں

چینی کی قیمت 90 روپے فی کلو پر لانے کیلئے حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

الیکشن کمیشن نے این اے75 ڈسکہ ضمنی انتخاب سے متعلق رپورٹ جاری کردی

سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ انتقال کر گئے

حکومتی منشا چینی کی قیمت 70 روپے فی کلو لانے کی تھی مگر وزیر اعظم کو دھمکی ملی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In