• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 21, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ن لیگ حکومت میں آکر مخالفین کو معاف کریگی یا سزا دے گی؟حمزہ شہباز اور خواجہ سعد رفیق کے بیانات سامنے آگئے

by sohail
دسمبر 25, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ن لیگ حکومت میں آکر مخالفین کو معاف کرے گی یا سزا دے گی؟ پارٹی کے دو اہم رہنماؤں کے خیالات میں تضاد سامنے آگیا۔ حمزہ شہباز کہتے ہیں کہ کھلاڑی نے پاکستان سے کھلواڑ کیا، انہیں کٹہرے میں لائیں گے اور سزا دلائیں گے۔ حمزہ شہباز نے مزید کہا کہ خیبر پختونخوا (کے پی) میں ابھی ٹریلر چلا ہے، اگلے انتخابات میں قوم بنی گالہ والوں کو اٹھا کر سمندر میں پھینک دے گی۔ دوسری جانب ن لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق بولے کہ اسکور سیٹل کرنا اب بند کرنا ہوگا، کسی ایک کو ایک بدلہ چھوڑنا ہوگا۔ سعد رفیق نے اس معاملے میں ن لیگ کے پہل کرنے کا اشارہ بھی دیا اور کہا کہ ن لیگ کو ایک موقع اور ملے گا، حکومت بننے پر ہمیں بدلہ نہیں لینا ہوگا۔

sohail

sohail

Next Post

بینکوں نے اردو میں گفتگو شروع کردی، اب عملے کو شلوار قمیض میں بٹھائیں، وزیر اعظم نے یہ بیان کیوں دیا ؟ جانیں

پاک چین تعلقات میں 76ملین ڈالرز کے دراڑکی خبریں

یاسر شاہ اور ان کے دوست کے خلاف 14 سالہ لڑکی سے زیادتی کے مقدمہ میں اہم پیش رفت

انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کا بدترین اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستانی محتاط رہیں ، ڈالر کمانے کی لالچ میں ہزاروں پاکستانیوں کو بڑا دھچکا لگ گیا ، 1 ارب کے بڑے فراڈ کی کہانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In