• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

یاسر شاہ اور ان کے دوست کے خلاف 14 سالہ لڑکی سے زیادتی کے مقدمہ میں اہم پیش رفت

by sohail
دسمبر 27, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سیشن عدالت نے لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں قومی کرکٹر یاسر شاہ کے دوست اور شریک ملزم فرحان الدین کی ضمانت منظور کرلی ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے لڑکی سے زیادتی کیس میں کرکٹر یاسر شاہ کے دوست فرحان الدین کی عبوری ضمانت منظور کی۔عدالت نے 5 جنوری تک ایک لاکھ روپے کے عوض ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کی جب کہ عدالت نے پولیس کو نوٹس جاری کرکے آئندہ سماعت تک جواب طلب کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ کرکٹر یاسر شاہ کے دوست فرحان الدین پر لڑکی سے زیادتی کا مقدمہ درج ہے جب کہ یاسر شاہ مقدمہ میں جرم میں معاونت کرنے پر شامل ہیں۔

Tags: Farhan
sohail

sohail

Next Post

انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کا بدترین اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستانی محتاط رہیں ، ڈالر کمانے کی لالچ میں ہزاروں پاکستانیوں کو بڑا دھچکا لگ گیا ، 1 ارب کے بڑے فراڈ کی کہانی

پی ٹی آئی کے سر پر تلوار؟ الیکشن کمیشن نے بڑا قدم اٹھا لیا

بچہ کرائے پر ہو یا گھر کا مالک، والدین کو گھر سے نکالے تو جرم ہے

نئی سم کے اجراء کیلئے بائیومیٹرک ختم، نیا نظام متعارف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In