• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کا بدترین اعزاز اپنے نام کرلیا

by sohail
دسمبر 27, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

میلبورن(مانیٹرنگ ڈیسک ) ایشز سیریز میں انگلینڈ کی بدترین پرفارمنس کا سلسلہ جاری ہے۔ انگلینڈ ٹیم نے اس دوران ایک بدترین اعزاز بھی اپنے نام کرلیا ہے۔کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق ایک سال کے دوران ٹیسٹ میچز میں 200 سے کم سکور کرنے والی ٹیموں کی فہرست میں انگلینڈ تیسرے نمبر آگیا ہے۔ا نگلینڈ نے رواں سال 12 اننگزوں میں 200 سے کم سکور کیا۔اس فہرست میں ویسٹ انڈیز 14 مرتبہ کے ساتھ پہلے جبکہ بنگلہ دیش 13 مرتبہ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ انگلینڈ نے تیسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں بھی 200 سے کم سکور کیا تھا۔

sohail

sohail

Next Post

پاکستانی محتاط رہیں ، ڈالر کمانے کی لالچ میں ہزاروں پاکستانیوں کو بڑا دھچکا لگ گیا ، 1 ارب کے بڑے فراڈ کی کہانی

پی ٹی آئی کے سر پر تلوار؟ الیکشن کمیشن نے بڑا قدم اٹھا لیا

بچہ کرائے پر ہو یا گھر کا مالک، والدین کو گھر سے نکالے تو جرم ہے

نئی سم کے اجراء کیلئے بائیومیٹرک ختم، نیا نظام متعارف

میں پاکستان آرہی ہوں ، اگر مجھے کچھ ہواتو ذمہ دار یہ تین لوگ ہو سکتے ہیں ،بینظیر بھٹو کاپاکستان آمد سے قبل خط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In