اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک چین تعلقات میں 76ملین ڈالرز کے دراڑکی خبریں،چین کا اصرار ، پاکستان کا چٹا انکار، 10 چینی انجینیرز کی دہشت گردی میں ہلاکت میں نیا خطرناک موڑ، اہم انکشافات ۔سینئر صحافی رئوف کلاسرا نے اپنے وی لاگ میں داسو سانحہ پر بات کرتے ہوئے اس معاملے پر تازہ ترین انکشافات کیے ہیں ۔ تفصیلات اس ویڈیو میں ملاحظہ کریں :