• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سابق بھارتی کرکٹر نے شاداب خان کو پی ایس ایل کا بہترین کھلاڑی قرار دے دیا

by sohail
مارچ 20, 2020
in تازہ ترین, کھیل
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سابق بھارتی کھلاڑی آکاش چوپڑا نے قومی ٹیم کے لیگ اسپنر آل راونڈر شاداب خان کو پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 2020 کا بہترین کھلاڑی قرار دے دیا۔

شاداب خان نے اسلام آباد یونائیٹڈ کی کپتانی کرتے ہوئے بحیثیت بلے باز آٹھ اننگز میں تین نصف سنچریوں کے ساتھ 37 کی اوسط اور 159 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ 263 رنز بنائے۔

سابق بھارتی بلے باز نے اپنے یو ٹیوب ویڈیو میں 21 سالہ آل راونڈر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ شاداب خان پی ایس ایل ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی رہے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ سچ ہے شاداب نے صرف آٹھ وکٹیں ہی حاصل کیں تاہم بحیثیت بلے باز ان کی کارکردگی بہت عمدہ رہی ۔

اس موقع پر انہوں نے کراچی کنگز کے بلے باز بابر اعظم کی بھی تعریف کی، ان کا کہنا تھا کہ بابر تسلسل کے ساتھ اچھی بلے بازی کر رہے ہیں اور وہ پی ایس ایل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بھی ہیں۔

Tags: IndianPSLshadab Khanبھارتپی ایس ایلشاداب خان
sohail

sohail

Next Post

کورونا کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں کے لیے حکومت پنجاب نے 84 لاکھ روپے کی عینکیں خرید لیں

بابی ڈال گیت گانے والی بالی ووڈ گلوگارہ کنیکا کپور بھی کورونا وائرس کا شکار

کورونا وائرس کا علاج: کیا ملیریا کی دوا ’کلوروکوئن‘ گیم چینجر ہے؟

پی آئی اے میں میرٹ پر ٹھیکے نہیں دیے جاتے، سپریم کورٹ

کورونا وائرس سے پاکستانی معیشت کو اربوں ڈالرز نقصانات کا خدشہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In