• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اکتوبر 18, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کورونا وائرس سے پاکستانی معیشت کو اربوں ڈالرز نقصانات کا خدشہ

by sohail
مارچ 20, 2020
in تازہ ترین, کورونا وائرس, معیشت
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

حالیہ کرونا وائرس وبا نے لڑکھڑاتی پاکستانی معیشت کیلئے نئے چیلنجز کھڑے کر دیے ہیں۔ مختلف میڈیا رپورٹس اور عالمی اداروں کے تخمینوں میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس وبا کے باعث پاکستانی معیشت کو مختلف شعبوں میں 1300 ارب روپے تک نقصان ہوسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے سروسز سیکٹر میں گراوٹ سمیت ائیر لائن کاروبار میں کمی، ایف بی آر کے ریوینیو نقصانات،برآمدات اور ترسیلات زر میں بھاری کمی جیسے عوامل سے جی ڈی پی نمو کم ہوسکتی ہے۔

چھ مارچ 2020ء کوایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری رپورٹ میں کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان کے ممکنہ معاشی نقصان کا تخمینہ ڈیڑھ کروڑ ڈالرز سے6کروڑ ڈالرز لگایا گیا تھا۔ تاہم اس رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ کورونا وائرس کے زیادہ پھیلاؤ سے پاکستانی معیشت کو 5ارب ڈالرز مالیت تک نقصان ہوسکتا ہے۔

دی نیوز انٹرنیشنل میں شائع ہونیوالی ایک رپورٹ میں ایف بی آر حکام کے حوالہ سے انکشاف کیا گیا ہے کہ اگر کراچی کا لاک ڈاؤن جون2020ء تک رہا تو اس سے 380 ارب روپے مالیت تک ٹیکس نقصانات ہوسکتے ہیں۔

ایشیائی ترقیاتی بنک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے عالمی سطح پر معیشت کو 347ارب ڈالرز مالیت تک نقصانات متوقع ہیں۔

sohail

sohail

Next Post

اٹلی کی طرح پاکستان میں کورونا وائرس پھیلا تو نگہداشت مشکل ہو جائے گی، عمران خان

کورونا وائرس: قصور زلفی بخاری کا، ملبہ جام کمال کے سر

کورونا وائرس سے بچنے کیلئے دنیا کے امیرترین افراد کیا کر رہے ہیں؟

آن دے استاد

کورونا وائرس: خوف کی تاریک وادیوں میں امید کی کرنیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In