• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کیا گرمی کے موسم میں کورونا وائرس ختم ہوجائے گا؟

by sohail
مارچ 21, 2020
in تازہ ترین, تجزیہ
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کیا درجہ حرارت بڑھنے سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کوئی کمی آئے گی؟ یہ وہ سوال ہے جو جنوبی ایشیائی ممالک خصوصاً پاکستان کا ہر شخص اپنے دماغ میں لیے پھر رہا ہے۔

ہر شخص اب اسی کوشش میں ہے کہ وہ ایسی احتیاطی تدابیر اختیار کرے جس سے کورونا وائرس سے محفوظ رہنا ممکن ہو پائے لیکن سوال یہ ہے کہ یہ خیال سب سے پہلے کس نے پیش کیا کہ گرم موسم میں کورونا وائرس کی رفتار کم جائے گی؟

دنیا کے طاقتور ترین ملک امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 10فروری 2020ء کو نیو ہیمپشائر میں ایک ریلی کے دوران یہ آئیڈیا پیش کیا کہ اپریل تک کورونا وائرس کا مسئلہ خود بخود حل ہوجائے گا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے ریلی سے خطاب میں کہا ’’ تھیوری یہ ہے کہ جب موسم تھوڑا گرم ہوتا ہے تو یہ ( کورونا وائرس) خود بخود چلا جاتا ہے اور یہ بات درست ہے‘‘۔

لیکن عالمی ادارہ صحت ڈونلڈ ٹرمپ کے اس نظریہ سے اتفاق کرتا دکھائی نہیں دیتا۔ ڈبلیو ایچ اور کے طبی ماہرین کا خیال ہے کہ ابھی اس حوالے سے یقین کے ساتھ کچھ بھی نہیں کہا جاسکتا کہ گرم موسم اس وائرس کو روکنے میں کیا کردار ادا کر پائے گا۔

ان کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے بہت زیادہ توقعات وابستہ کر لینا ہرگز درست نہ ہوگا، تاہم چین کے سائنسدان اس حوالے سے کچھ اور موقف رکھتے ہیں۔

چینی محققین کا کہنا ہے کہ ان کی تحقیق کے نتائج سے یہ اشارے ملے ہیں کہ درجہ حرارت میں اضافہ اور نمی کی شرح بڑھنے سے کورونا وائرس کے مرض کی پھیلنے کی طاقت کم ہوجائے گی۔

دوسرے ممالک کی نسبت آسٹریلیا میں اس وقت موسم گرم ہے لیکن وہاں پر بھی کورونا وائرس کے متعدد کیسز سامنے آ چکے ہیں، لہٰذا اس حوالے سے کوئی حتمی رائے نہیں دی جا سکتی کہ آنیوالے دنوں میں پاکستان کے اندر موسم گرم ہونے سے شاید کورونا وائرس کا مرض کووڈ 19 اپنی رفتار آہستہ کر لے۔

Tags: کورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

کورونا وائرس سے نمٹنے کے ناکافی اقدامات، اٹلی سے آنے والا مسافر سپریم کورٹ پہنچ گیا

سابق پاکستانی نژاد اسکاٹش کرکٹرکورونا وائرس کا شکار ہو گئے

ایک ارب 62 کروڑ ڈالرز قرض لے کر بھی شہباز شریف کوئی معیاری ہسپتال نہ بنوا سکے

پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 645 تک پہنچ گئی

پی آئی اے نے تمام بین الاقوامی فلائٹس منسوخ‌ کر دیں

کورونا وائرس : پی آئی اے نے تمام بین الاقوامی فلائٹس منسوخ‌ کر دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In