• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, جون 1, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پمز میں داخل کورونا کے مشتبہ مریض کو پیناڈول کی گولی گھر سے لانے کا حکم،والدکاالزام

by sohail
مارچ 21, 2020
in تازہ ترین, سکینڈلز, کورونا وائرس
0
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: اسلام آباد کے اسپتال پمز میں کورنا وائرس کے مریضوں کے لیے بنائے گئے ائسولیشن وارڈ کے حوالے سے انکشاف ہوا ہے کہ وہاں مریضوں کو گھر سے پینا ڈول کی گولیاں لانے کا کہا جا رہا ہے۔

اسلام آباد کے ایک رہائشی نوجوان کے والد نے اپنی آواز میں ایک ویڈیو بنا کر بھیجی ہے جس میں انہوں نے یہ انکشاف کیا ہے کہ ان کا بیٹا پمز میں داخل ہے، اسے سر درد ہونے پر پینا ڈول تک کی گولی نہیں دی گئی۔

ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ اس نوجوان کا کورونا کا ٹیسٹ ہو چکا ہے مگر اس کا نتیجہ ابھی تک نہیں آیا۔

ویڈیو کے مطابق جب ڈاکٹر سے پیناڈول کی گولی مانگی گئی تو انہوں نے الٹا نوجوان کو کہا کہ آپ گھر سے یہ گولیاں نہیں لائے؟

ان کے مطابق ان کے بیٹے کو اس وقت گولیاں دی گئیں جب انہوں نے پمز ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کو خود فون کیا۔

اس ذمہ دار شخص کے مطابق وہ اپنے بیٹے کو خود پمز ہسپتال لے کر گیا تھا اور اسے وہاں داخل کرایا تھا۔

پمز اسپتال کی انتظامیہ اپنا موقف دینا چاہے تو دے سکتی ہے۔

پوری تفصیل اس ڈیڑھ منٹ کی ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں۔

sohail

sohail

Next Post

کورونا وائرس، پنجاب حکومت نے جزوی لاک ڈاؤن کا حکم جاری کر دیا

کورونا وائرس: اٹلی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کیلئے فوج طلب

شہباز شریف کو 14 دنوں کے لئے میو اسپتال رکھا جائے، فواد چوہدری کی عمران خان سے اپیل

فواد چوہدری کی شہباز شریف کو 14 دن اسپتال رکھنے کی درخواست

کورونا وائرس: مریضوں کے علاج کیلئے حفاظتی لباس نہیں‌ دیا گیا، پمز کے ڈاکٹرز کا شکوہ

کورونا وائرس کے متعلق چین میں موجود پاکستانی طالب علم کی ویڈیو وائرل ہو گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In