• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

فواد چوہدری کی شہباز شریف کو 14 دن اسپتال رکھنے کی درخواست

by sohail
مارچ 21, 2020
in انتخاب, تازہ ترین
0
شہباز شریف کو 14 دنوں کے لئے میو اسپتال رکھا جائے، فواد چوہدری کی عمران خان سے اپیل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے وزیر اعظم عمران خان سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف کو 14 دنوں کے لیے میو اسپتال میں قرنطینہ میں رکھا جائے۔

سماجی رابطے کی ایپ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کو اسپتال میں رکھنے کa خصوصی اجازت نامہ دیا جائے تاکہ انہیں معلوم ہو سکے کہ اسپتال کی اہمیت کیا ہوتی ہے۔

فواد چوہدری نے اپنی دوسری ٹویٹ میں کہا ہے کہ جیسے ہی شہباز شریف کو معلوم ہوا کہ پاکستان آنے والی فلائٹس کو بند کیا جا رہا ہے، انہوں نے مریم اورنگزیب کو اپنی واپسی کا بیان داغنے کا کہہ دیا۔

وفاقی وزیر نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ پتہ نہیں یہ پاکستانی عوام کو بیوقوف کیوں سمجھتے ہیں؟

فواد چوہدری کی ٹویٹ کے جواب میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے شہباز شریف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ”شوبازیاں ہیں کہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہیں“

Tags: شہباز شریفشیخ رشیدفواد چوہدریکورونا وائرسمیو اسپتال
sohail

sohail

Next Post

کورونا وائرس: مریضوں کے علاج کیلئے حفاظتی لباس نہیں‌ دیا گیا، پمز کے ڈاکٹرز کا شکوہ

کورونا وائرس کے متعلق چین میں موجود پاکستانی طالب علم کی ویڈیو وائرل ہو گئی

کورونا وائرس کے دوران ہمارے پھیپھڑوں کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟

مودی کا کرفیو کا اعلان، عمران خان ہچکچاہٹ کا شکار

پاکستان سے فلسطین کے شہرغزہ پہنچنے دو شہریوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی

پاکستان سے فلسطین کے شہرغزہ پہنچنے والے دو شہریوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In