• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

کوریا نے 10 منٹ میں کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والی کٹ تیار کرلی

by sohail
مارچ 22, 2020
in انتخاب, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بنکاک میں مقیم خاتون صحافی فلورین وٹلسکی نے دعوی کیا ہے کہ  کوریا نے 10 منٹ میں کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والی کووڈ 19 کٹ تیار کر لی ہے جس کے بعد ان کٹس کی پیداوار تیز کر دی گئ ہے.

صحافی نے اس بات کا بھی دعوی کیا ہے کہ کوریا ہر ہفتہ 3 لاکھ کٹس دوسرے ممالک کو ایکسپورٹ کرے گا.

دنیا بھر کے بیشتر ممالک کو اس وقت کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے کٹس کی کمی کا سامنا ہے اور کوریا کی اس تیز رزلٹ دینے والی کٹ کی ایجاد کے بعد امید کی جاسکتی ہے کہ اس سے کورونا وائرس کے مریضوں کی جلد تشخیص میں مدد ملے گی.

Korea finished developing the 10 minute Covid-19 diagnostic kit and is now ramping up production. They plan to export 300.000 test-kits per week – pic.twitter.com/DpJCph9RT7

— Florian Witulski (@vaitor) March 21, 2020

اس وبا کا مقابلہ کرنے کے لیے جہاں میڈیکل کٹس بنانے والی کمپنیوں نے پیداوار بڑھا دی ہے وہاں دنیا کے مخیر افراد نے بھی عطیات دینے کا اعلان کیا ہے۔

علی بابا کے بانی جیک ما نے اس سلسلے میں 10 ممالک کے لیے دو لاکھ دس ہزار تشخیصی کٹس اور 36 ہزار حفاظتی لباس دینے کا اعلان کیا ہے۔

Go Asia! We will donate emergency supplies (1.8M masks, 210K test kits, 36K protective suits, plus ventilators & thermometers) to Afghanistan, Bangladesh, Cambodia, Laos, Maldives, Mongolia, Myanmar, Nepal, Pakistan & Sri Lanka. Delivering fast is not easy, but we'll get it done!

— Jack Ma (@JackMa) March 21, 2020

Tags: اٹلی میں‌کورونا وائرسکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post
بھارت لاک ڈاؤن کے ذریعے کورونا کا پھیلاؤ روکنے میں کامیاب ہوسکتا ہے، بھارتی صحافی کا دعویٰ

بھارت لاک ڈاؤن کے ذریعے کورونا کا پھیلاؤ روکنے میں کامیاب ہوسکتا ہے، بھارتی صحافی کا دعویٰ

کورونا وائرس کا علاج کرنے والے برطانوی ڈاکٹر کی درد بھری داستان

کورونا وائرس کا علاج کرنے والے برطانوی ڈاکٹر کی درد بھری داستان

وزیراعظم عمران خان کا ملک میں لاک ڈاؤن سے انکار

لاہور پولیس نے حافظ یوسف کو کورونا کے حوالے سے بیان بدلنے پر ”راضی“ کر لیا

کورونا وائرس کی وبا اور سپر باپ کا کارنامہ، ویڈیو وائرل ہو گئی

کورونا وائرس کی وبا اور سپر باپ کا کارنامہ، ویڈیو وائرل ہو گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In