• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 31, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بھارت لاک ڈاؤن کے ذریعے کورونا کا پھیلاؤ روکنے میں کامیاب ہوسکتا ہے، بھارتی صحافی کا دعویٰ

by sohail
مارچ 22, 2020
in تازہ ترین, کورونا وائرس
0
بھارت لاک ڈاؤن کے ذریعے کورونا کا پھیلاؤ روکنے میں کامیاب ہوسکتا ہے، بھارتی صحافی کا دعویٰ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان میں لاک ڈاؤن کا معاملہ سیاست کی نذر ہوتا جا رہا ہے جبکہ بھارت نے کورونا کے حوالے ٹھوس اقدامات اٹھا نا شروع کردیے ہیں اور ریاستوں میں لاک ڈاؤن کا آغاز کر دیا ہے۔

بھارتی کے معروف انگریزی اخبار کے ایڈیٹر یادیو نے نقارخانہ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بھارت میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 340 ہے جس میں سے 7 ہلاک ہوچکے ہیں تاہم ابتدا ہی سے بھارت میں انتہائی ترجیحات پر اقدامات کیے جا رہے ہیں اور صبح 7 سے رات 9 بجے تک جنتا کرفیو نافذ کرنے کے احکامات ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ ایسی خصوصی سروسز جن کی ایمرجنسی کے وقت ضرورت پڑ سکتی ہے صرف وہی کھلی رہیں گی۔

 بھارتی صحافی کے مطابق پورے پنجاب میں 31 مارچ تک مکمل لاک ڈاؤن ہے. بھارتی ریاست راجھستان میں بھی لاک ڈاؤن رہےگا صرف مقامی انتظامیہ کا سپرے کرنےوالاعملہ ڈیوٹی پر موجود ہے۔

مودی کا کرفیو کا اعلان، عمران خان ہچکچاہٹ کا شکار

کورونا وائرس: اٹلی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کیلئے فوج طلب

کورونا: لندن کو لاک ڈاؤن کرنے کا اشارہ، فوج الرٹ

انہوں نے کہا کہ جس مسافر کی رپورت مثبت آجائے اسکے ساتھ سفر کرنے والے تمام افراد کو تلاش کرکے نگرانی کی جا رہی ہے.

 یادیو نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی لندن سے دہلی آیا، وہاں سے ٹرین کے ذریعے امرتسر پہنچا اور پتا چلا کہ وہ وائرس کا شکار ہے تو اسکی فلائٹ اور ٹرین کے تمام مسافروں کو تلاش کیا جاتا ہے اور ان کے گھر جا کر نگرانی کی جاتی ہے۔

 انہوں نے بتایا کہ جس مریض کو ڈاکٹرز نے قرنطینہ میں جانے کا کہا اور وہ نہ مانا تو اسکے خلاف مقدمہ دائر کر دیا جاتا ہے۔

پاکستان میں سوشل میڈیا اور پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے ملک میں لاک ڈاؤن کے بھرپور مطالبہ کے باوجود وزیر اعظم نے لاک ڈاؤن سے انکار کردیا ہے. دوسری جانب بھارت میں غربت کی بڑھتی ہوئی شرح کے باوجود زیادہ تر ریاستوں میں لاک ڈاؤن شروع ہوگیا ہے۔

بھارت آبادی اور رقبہ کے لحاظ سے پاکستان سے بڑا ملک ہے جہاں متاثرہ افراد کی تعداد کم ہے جبکہ پاکستان میں حکومتوں کی نا اہلی اور بروقت اقدامات نہ اٹھانے کی وجہ سے تعداد 7 سو سے بڑھ گئی ہے۔

Tags: بھارت میں‌ کورونا وائرسکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post
کورونا وائرس کا علاج کرنے والے برطانوی ڈاکٹر کی درد بھری داستان

کورونا وائرس کا علاج کرنے والے برطانوی ڈاکٹر کی درد بھری داستان

وزیراعظم عمران خان کا ملک میں لاک ڈاؤن سے انکار

لاہور پولیس نے حافظ یوسف کو کورونا کے حوالے سے بیان بدلنے پر ”راضی“ کر لیا

کورونا وائرس کی وبا اور سپر باپ کا کارنامہ، ویڈیو وائرل ہو گئی

کورونا وائرس کی وبا اور سپر باپ کا کارنامہ، ویڈیو وائرل ہو گئی

بھارت میں‌جنتا کرفیو کامیاب، لاک ڈاؤن 75 شہروں‌ تک پھیلا دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In