• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

لاہور پولیس نے حافظ یوسف کو کورونا کے حوالے سے بیان بدلنے پر ”راضی“ کر لیا

by sohail
مارچ 22, 2020
in تازہ ترین, کورونا وائرس
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کورونا وائرس کے حوالے سے احتیاطی اقدامات کو توڑنے کا اعلان کرنے والے حافظ محمد یوسف کے خلاف لاہور پولیس نے فوری کارروائی کی ہے جس کے بعد انہوں نے حکومتی اقدامات کی حمایت میں نیا بیان جاری کر دیا ہے۔

لاہور پولیس کے ڈی آئی جی آپریشنز ایس پی بلال ظفر اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے سوشل میڈیا کے فوکل پرسن اظہر ماشوانی نے اپنے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹس سے ایک ویڈیو ٹوئیٹ کی ہے جس میں حافظ یوسف قصوری کو ایک بیان پڑھتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

https://twitter.com/mashwaniazhar/status/1241702974373744640

اس بیان میں انہوں نے حکومت کی جانب سے بتائے گئے حفاظتی اقدامات کی حمایت کی ہے اور انہیں اسلام کے حوالے سے بھی درست تسلیم کیا ہے۔

اس سے قبل ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں وہ تقریر کرتے ہوئے بڑے پرجوش انداز میں یہ دعویٰ کررہے تھے کہ کسی کو کرونا وائرس کو سنجیدگی سے لینے کی ضرورت نہیں ہے۔

ذرا سوچئیے یہ حضرت سینکڑوں لوگوں میں کرونا وائرس پھیلانے کا سبب بن رہے ہیں۔ ریاست کو چاہئے کہ ایسے جہلا کو گرفتار کرے pic.twitter.com/Eq7qlkZNSa

— Aaliya Shah (@AaliyaShah1) March 21, 2020

اپنی ویڈیو میں ان کا کہنا تھا کہ اس وائرس  سے کچھ نہیں ہوگا لہذا وہ ان پابندیوں کی پرواہ نہیں کریں جس میں سب سے زیادہ سوشل فاصلہ رکھنے پر زور دیا گیا تھا۔

تازہ ویڈیو سے پتہ چلتا ہے کہ لاہور پولیس نے بہت اچھے طریقے سے حافظ صاحب کو سمجھا دیا ہے کہ ان باتوں پر عمل کرنا کتنا ضروری ہے۔

سوشل میڈیا پر موجود صارفین نے لاہور پولیس کے اس قدم کو سراہا ہے کہ انہوں نے فوری طور پر اس کا نوٹس لیا اور حافظ صاحب کو اپنا بیان بدلنے پر قائل کیا۔

Tags: پنجاب پولیسکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post
کورونا وائرس کی وبا اور سپر باپ کا کارنامہ، ویڈیو وائرل ہو گئی

کورونا وائرس کی وبا اور سپر باپ کا کارنامہ، ویڈیو وائرل ہو گئی

بھارت میں‌جنتا کرفیو کامیاب، لاک ڈاؤن 75 شہروں‌ تک پھیلا دیا گیا

کورونا وائرس کا پھیلاؤ، کینیڈا کے شہر وینکور سے آنکھوں دیکھا حال

پی ایس ایل منسوخ کرنے سے پی سی بی کو 12 لاکھ ڈالر کا نقصان

کورونا وائرس کے باعث دنیا کے تعلیمی نظام کی تشکیل نو ہو رہی ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In