• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کورونا وائرس : پنجاب نے مدد کے لیے فوج طلب کر لی

by sohail
مارچ 22, 2020
in تازہ ترین, کورونا وائرس
0
کورونا وائرس : پنجاب نے مدد کے لیے فوج طلب کر لی

فائل فوٹو

0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سول انتظامیہ کی مد د کے لیےخصوصی طور پر پاک فوج کی مدد طلب کی ہے۔

انہوں نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی اقدامات کے ساتھ عوام بھر پور تعاون کریں اور سماجی فاصلہ رکھیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ صوبے میں کسی قسم کی غذائی قلت نہیں ہے اور ایڈمنسٹریشن ہر جگہ پر موجود ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ صوبائی وزراء تمام اضلاع میں موجود ہیں جو اپنی میٹنگز کے ساتھ سہولیات کا بھی جائزہ لے رہے ہیں۔

عثمان بزدار نے کہا کہ ایکسپو سنٹر کے اندر 1000 بستروں پر مشتمل اسپتال بنانے جا رہے ہیں اور امید ہے کہ اپنی بھر پور کوشش کے ساتھ کورونا وائرس کی وباء سے بہتر طریقے کے ساتھ نمٹ سکیں گے۔

کورونا وائرس کے دوران ہمارے پھیپھڑوں کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟

کورونا وائرس، پنجاب حکومت نے جزوی لاک ڈاؤن کا حکم جاری کر دیا

کیا گرمی کے موسم میں کورونا وائرس ختم ہوجائے گا؟

یاد رہے کہ اس وقت تک پاکستان میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 645 تک پہنچ چکی ہے جبکہ معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا نے چار ہزار مشتبہ کیسز کا اندازہ ظاہر کیا ہے۔

پنجاب میں اب تک کورونا کے مریضوں کی تعداد 152 تک پہنچ چکی ہے، سندھ میں یہ تعداد 292 مریضوں کے ساتھ سب سے زیادہ ہے۔

اس سے قبل کورونا وائرس سے بچاؤ کے احتیاطی اقدمات کے تحت حکومت پنجاب کی جانب سے جزوی لاک ڈاؤن کے احکامات جاری کر دیے تھے۔

محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے دفعہ 144 کے تحت نیا حکمنامہ جاری کر دیا گیا جس کے مطابق تمام شاپنگ مالز، مارکیٹس اور ہوٹلز 21 مارچ رات نو بجے سے 24 مارچ صبح 9 بجے تک بند رہیں گے۔

جزوی لاک ڈاؤن میں فارمیسی، ڈسپنسری، کلیکنک، کریانہ سٹور، بیکری، تندور، دودھ، مرغی گوشت، سبزی فروٹ شاپس، آٹو ورکشاپس اور اشیائے خورونوش کی منڈیوں کو استثناء ہو گی اور یہ دوکانیں /منڈیاں کھلی رہی گی جبکہ ہوٹلز کی ٹیک اوے اور ہوم ڈلیوری کی سہولیات پر پابندی لاگو نہیں ہو گی۔

Tags: پنجاب میں‌ فوج طلبکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

کوریا نے 10 منٹ میں کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والی کٹ تیار کرلی

بھارت لاک ڈاؤن کے ذریعے کورونا کا پھیلاؤ روکنے میں کامیاب ہوسکتا ہے، بھارتی صحافی کا دعویٰ

بھارت لاک ڈاؤن کے ذریعے کورونا کا پھیلاؤ روکنے میں کامیاب ہوسکتا ہے، بھارتی صحافی کا دعویٰ

کورونا وائرس کا علاج کرنے والے برطانوی ڈاکٹر کی درد بھری داستان

کورونا وائرس کا علاج کرنے والے برطانوی ڈاکٹر کی درد بھری داستان

وزیراعظم عمران خان کا ملک میں لاک ڈاؤن سے انکار

لاہور پولیس نے حافظ یوسف کو کورونا کے حوالے سے بیان بدلنے پر ”راضی“ کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In