• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی پر 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں فرد جرم عائد

by ویب ڈیسک
جولائی 15, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
سائفر کیس : جو سیکشن لگائے گئے، سزا سنائی گئی اس سے شاہ محمود قریشی کا تعلق ہی نہیں، عدالت
0
SHARES
1.7k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی پر 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں فرد جرم عائد ۔ تفصیلات کے مطابق  انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ سے متعلق کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کر دی۔
شاہ محمود قریشی پر 9 مئی کو تھانہ شادمان جلاؤ گھیراو سمیت دیگر مقدمات درج ہیں، شاہ محمود قریشی کو آج فرد جرم کی کارروائی کیلئے طلب کیا گیا تھا۔
انسداد دہشتگردی عدالت نے شاہ محمود قریشی کے خلاف کوٹ لکھپت جیل میں سماعت کی اور عدالت نے جلاؤ گھیراؤ کیس میں ان پر فرد جرم عائد کر دی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 22 جولائی تک ملتوی کر دی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
سپریم کورٹ کے 4 ججوں کو بھی دھمکی آمیز خط ملنے کا انکشاف

ملزم ترقی کر کے چور سے منشیات فروش بن گیا، سپریم کورٹ ججز کے99مقدمات میں نامزد ملزم بارے دلچسپ ریمارکس

عمران خان کی رہائی مشکل ، سپریم کورٹ فیصلے بعد اسمبلی کے پی ٹی آئی آزاد رہنمائوں کو کل رات سے وفاداریاں تبدیل کرنے کیلئے دبائو ڈالا جانے لگا ، سینئر صحافی حامد میر نے بڑے انکشافات کر دیے

تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کہاں ہوا؟ سینئر صحافی حامد میر کا بڑا انکشاف

حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ ، تحریک انصاف کا بڑا جواب

حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ ، تحریک انصاف کا بڑا جواب

توشہ خانہ کیس ، نیب نے عدالت سے نوازشریف کو بری کرنے کی استدعا کر دی

سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے خلاف نواز شریف کا بڑا اقدام

پابندی کسی صورت قبول نہیں ، اے این پی نے حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ بچگانہ قرار دے دیا

پابندی کسی صورت قبول نہیں ، اے این پی نے حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ بچگانہ قرار دے دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In