یہ اچھے افغان اپنے ملک میں دہشت گرد پالتے ہیں ، اسامہ بن لادن کو پالا : نبیل گبول
پالا انہوں نے مگر وہ برآمد ہوا پاکستان کاکول کے قریب سے :رئوف کلاسرا
افغانوں کی پاکستانیوں سے ناراضگی پاکستان کی گُڈ طالبان پالیسی کی وجہ سے ؟ نبیل گبول اور رئوف کلاسرا میں دلچسپ بحث چھڑ گئی، ویڈیو ملاحظہ کیجئے :