• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

تھرڈ فورس منصوبہ ناکام ، فوج کی جانب سے پی ٹی آئی پراجیکٹ مکمل بند ، فیض گرفتار، 9مئی والوں کا کیا ہوگا ؟ سینئر دفاعی تجزیہ ڈاکٹر قمر چیمہ کی بڑی خبر

by ویب ڈیسک
اگست 13, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
تھرڈ فورس منصوبہ ناکام ، فوج کی جانب سے پی ٹی آئی پراجیکٹ مکمل بند ، فیض گرفتار، 9مئی والوں کا کیا ہوگا ؟ سینئر دفاعی تجزیہ ڈاکٹر قمر چیمہ کی بڑی خبر
0
SHARES
1.3k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (رافعہ زاہد سے ) فوج نے پی ٹی آئی کے پراجیکٹ کو مکمل طور پر بند کر دیا۔۔جنرل فیض حمید اپنی حدیں کراس کر گئے۔۔ پی ٹی آئی کا تھرڈ فورس لانے کا منصوبہ فیل۔۔جنرل ر فیض حمید تو گرفتار ہو گئے 9 مئی والوں کا کیا ہوگا۔۔سینئر دفاعی تجزیہ ڈاکٹر قمر چیمہ نے اہم خبر دے دی۔
ایک نیوز کے پروگرام بریکنگ بیریئرز ود مالک میں سینئر دفاعی تجزیہ ڈاکٹر قمر چیمہ نے جنرل (ر) فیض حمید کی گرفتاری اور کورٹ مارشل سے متعلق بیان دیا کہ آج فوج نے پی ٹی آئی کے پراجیکٹ کو مکمل طور پر بند کر دِیا ہے،اس وقت پی ٹی آئی کو لگتا تھا کہ ہم کوئی تھرڈ فورس لے آئیں گئے اور وہ ہمیں بلیک میل نہیں کر پائے گئ،لیکن جس طرح ہم نے دیکھا بانی پی ٹی آئی نے کسے ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے کا استعمال کیا۔
پی ٹی آئی نے اپنے مخالفوں کو جیلوں میں ڈالا، تحریک انصاف کی جانب سے جو ادارے کو نقصان پہنچا اس کے متعلق بھی آج واضح پیغام دے دیا گیا ہے۔
ادارے کے اندر آگر رینجرز اور آئی ایس آئی کا استعمال اس طرح کریں گیے کہ نامور کاروباری شخصیات کو دبانے کے لئے کیا گیا، اس پر بھی ادارے کا رِیکشن آئے گا۔
انہوں نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں جنرل فیض حمید نے مختلف قسم کی مثال سیٹ کی ہے، مجھے جنرل فیض حمید کو سزا ہوتی نظر آرہی ہے ورنہ انکو تحویل میں کیوں لیتے۔
پروگرام میں انہوں نے ماضی میں کچھ فوجی قیادتوں کا ذکر کیا جنہوں نے تحریک انصاف کو بڑھانے میں مدد کی لیکن ان کا کردار صرف ادارے تک محدود تھا، مگر جنرل فیض حمید نے ذاتی طور پر کردار ادا کر کے تمام حدود سے گزر چکے تھے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پاکستانیوں کیلئے پٹرول کا جھٹکا تیار ، قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ؟ 

آج رات سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے: رانا ثنااللہ

جنرل فیض فوج اور آرمی چیف خلاف سوشل میڈیا ہرزہ سرائی میں ملوث ؟فیض کے ساتھ  شریک جرم کے کورٹ مارشل کا بھی امکان ، وہ کون تھا ؟ رانا ثنا اللہ کے اہم انکشافات

ملٹری کورٹس جنرل فیض کو سزا نہیں دے سکتیں، اعتزاز احسن کا بڑا دعویٰ، وجہ بھی بتا دی ، مہر خان کی رپورٹ 

ملٹری کورٹس جنرل فیض کو سزا نہیں دے سکتیں، اعتزاز احسن کا بڑا دعویٰ، وجہ بھی بتا دی ، مہر خان کی رپورٹ 

معاملہ فیض حمید کے کورٹ مارشل پر رکنے نہیں والا ، اگلا نمبر کس کا ؟ سینئر تجزیہ کار فہد حسین کا بڑا انکشاف  

معاملہ فیض حمید کے کورٹ مارشل پر رکنے نہیں والا ، اگلا نمبر کس کا ؟ سینئر تجزیہ کار فہد حسین کا بڑا انکشاف  

پیرس اولمپکس، تمام پاکستانی ایتھلیٹس ایونٹ سے باہر، ارشد ندیم آخری امید، لڑکپن میں’’میاں چنوں کا شعیب اختر ‘‘ اپنے بے انتہاپسندیدہ کھیل کرکٹ کو چھوڑ کر جیولین تھروورکیسے بنا ؟ دلچسپ کہانی

دنیا بھر کے کوچز نے ارشد سے ورلڈ ریکارڈ توڑنے کی امیدیں باندھ لیں ، ارشد ندیم کا ملک چھوڑنے کی آفر ملنے کا انکشاف ،رافعہ زاہد کی رپورٹ 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In