• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

آج رات سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

by ویب ڈیسک
اگست 13, 2024
in پاکستان, تازہ ترین, معیشت
0
پاکستانیوں کیلئے پٹرول کا جھٹکا تیار ، قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ؟ 
0
SHARES
719
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج رات سے کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے فی لیٹر کمی اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ وزارت خزانہ وزیر اعظم کی مشاورت سے حتمی فیصلہ کرے گی۔
خیال رہے کہ ملک میں مہینے کی یکم اور 16 تاریخ کو پیٹرولیم منصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کیلئے اضافے یا کمی کا اعلان کیا جاتا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کی بنیادی وجہ بڑی معیشتوں کی جانب سے کم استعمال ہے۔

Tags: Petrol
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے: رانا ثنااللہ

جنرل فیض فوج اور آرمی چیف خلاف سوشل میڈیا ہرزہ سرائی میں ملوث ؟فیض کے ساتھ  شریک جرم کے کورٹ مارشل کا بھی امکان ، وہ کون تھا ؟ رانا ثنا اللہ کے اہم انکشافات

ملٹری کورٹس جنرل فیض کو سزا نہیں دے سکتیں، اعتزاز احسن کا بڑا دعویٰ، وجہ بھی بتا دی ، مہر خان کی رپورٹ 

ملٹری کورٹس جنرل فیض کو سزا نہیں دے سکتیں، اعتزاز احسن کا بڑا دعویٰ، وجہ بھی بتا دی ، مہر خان کی رپورٹ 

معاملہ فیض حمید کے کورٹ مارشل پر رکنے نہیں والا ، اگلا نمبر کس کا ؟ سینئر تجزیہ کار فہد حسین کا بڑا انکشاف  

معاملہ فیض حمید کے کورٹ مارشل پر رکنے نہیں والا ، اگلا نمبر کس کا ؟ سینئر تجزیہ کار فہد حسین کا بڑا انکشاف  

پیرس اولمپکس، تمام پاکستانی ایتھلیٹس ایونٹ سے باہر، ارشد ندیم آخری امید، لڑکپن میں’’میاں چنوں کا شعیب اختر ‘‘ اپنے بے انتہاپسندیدہ کھیل کرکٹ کو چھوڑ کر جیولین تھروورکیسے بنا ؟ دلچسپ کہانی

دنیا بھر کے کوچز نے ارشد سے ورلڈ ریکارڈ توڑنے کی امیدیں باندھ لیں ، ارشد ندیم کا ملک چھوڑنے کی آفر ملنے کا انکشاف ،رافعہ زاہد کی رپورٹ 

’کچھ ایسی فائلیں سائن کیں جن میں لیفٹیننٹ اور کیپٹن رینک کے افغان شہریوں کو فوج سے نکالا گیا‘وزیر دفاع خواجہ آصف

9مئی کو فوجی تنصیبات کے ٹارگٹ پہلے سے طے تھے ،جنرل فیض نے پی ٹی آئی کو استعمال کیا ،خواجہ آصف کے نئے انکشافات ، رافعہ زاہد کی رپورٹ 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In