• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

کورونا وائرس سے بچاؤ کیسے ممکن ہے؟ تین سالہ بچی کی ہدایات کی ویڈیو وائرل

by sohail
مارچ 23, 2020
in انتخاب, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

تین سالہ بچی آریا کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں وہ معصومیت بھرے انداز میں کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کی ہدایات دے رہی ہے۔

آریا نے اپنی ویڈیو میں سب سے پہلے اس وبائی مرض کو پھیلنے سے روکنے کے حوالے سے کیے جانے والے تمام اقدامات کا شکریہ ادا کیا۔

اپنی ویڈیو میں بچی نے کورونا وائرس کے شکار مریضوں کو بچانے اور اس وبا کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والوں کا بھی شکریہ ادا کیا۔

کورونا سے محفوظ رہنے کی ہدایات دیتے ہوئے اس نے کہا دنیا کو اس وبائی مرض سے بچانے کے لئے اپنے گھروں میں رہنے کی ضرورت ہے، جب تک انتہائی ضرورت نہ پڑے، آپ لوگ باہر نہ جائیں۔

آریا نے مزید کہا کہ اس وبائی مرض سے بچاؤ کے لیے ہمیشہ ماسک استعمال کریں اور بار بار ہاتھ دھوتے رہیں۔

تین سالہ بچی نے اپنی ویڈیو میں ہمیشہ مسکراتے رہنے کی تلقین کے ساتھ ساتھ اللہ تعالیٰ سے دعا کرنے کی بھی درخواست کی ہے اور کہا کہ اللہ ہمارے ساتھ ہے، سب ٹھیک ہو جائے گا۔

ویڈیو کے آخر میں آریا نے مسکراتے ہوئے سب کے ساتھ محبت کا اظہار کیا ہے۔

Tags: کورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

کورونا وائرس کا آغاز چین سے نہیں اٹلی سے ہوا؟ نئے حیران کن حقائق منظرعام پر

وبا کے دنوں میں لندن سے خط

کورونا کے اثرات کے متعلق دنیا کے بڑے بنکوں‌ کی پیش گوئیاں

کورونا وائرس: بھارتی سپریم کورٹ میں مقدمات کی سماعت آن لائن ہوگی

وائرس نے برابری کی مثال قائم کی ہے، اب سب کو سبھی سے خطرہ ہے، گلوکارہ میڈونا

وائرس نے برابری کی مثال قائم کی ہے، اب سب کو سبھی سے خطرہ ہے، گلوکارہ میڈونا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In