• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کورونا وائرس کا آغاز چین سے نہیں اٹلی سے ہوا؟ نئے حیران کن حقائق منظرعام پر

by sohail
مارچ 23, 2020
in تازہ ترین, کورونا وائرس
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

یورپ کے ایک بڑے طبی ماہر نے دعویٰ کیا ہے کہ چین میں کورونا وائرس کی وبا منظرعام پر آنے سے کئی ہفتے قبل شمالی اٹلی میں ڈاکٹروں نے ”عجیب نمونیا“ کے مریض دیکھے تھے۔

امریکی ریڈیو کو انٹرویو میں اٹلی کے طبی ماہرجیوسیپی ریمزی نے کہا ہے کہ اٹلی کے ڈاکٹروں نے مریضوں میں عجیب و غریب اور شدید نمونیا کے کیسز گزشتہ برس نومبر میں دیکھے تھے۔

یورپ کے بڑے طبی ماہر جیوسیپی ریمزی میلان میں ماریو نیگری انسٹیٹیوٹ برائے فارماکولوجیکل ریسرچ کے ڈائریکٹرہیں۔

ان کے مطابق چین میں کورونا وائرس کی تشخیص سے بہت قبل شمالی اٹلی میں سامنے آنے والا یہ نمونیا بڑی عمر کے افراد میں شدید نوعیت کا تھا۔

کورونا وائرس کی شکار برطانیہ کی پاکستانی نژاد نرس اریمہ نسرین کی کہانی

کورونا وائرس عالمی سطح پر کیا تبدیلیاں‌لائے گا؟ دنیا کے 12 معروف دانشوروں کی پیش گوئیاں

پاکستانی حکومت بھی اٹلی کی بھیانک غلطیاں دہرا رہی ہے ؟ قسمت خان کی ریسرچ

 سیپی ریمزی کا مزید کہنا تھا کہ ڈاکٹروں کی جانب سے اٹلی میں نومبر کے دوران عجیب نمونیا دیکھے جانے کا مطلب یہ ہے کہ کورونا وائرس چین میں تشخیص ہونے سے پہلے شمالی اٹلی میں پھیل رہا تھا۔

یورپ کے طبی ماہر کا بیان اس وقت آیا ہے جب سائنسدان کورونا وائرس کے آغاز بارے تحقیق میں لگے ہیں۔

ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین میں کورونا وائرس کا پہلا کیس نومبر کے وسط میں آیا ہوگا مگر چین کی جانب سے اس بیان کی تصدیق نہیں کی گئی۔

یاد رہے کورونا وائرس وبا کی پہلی بار تشخیص دسمبرمیں چین کے شہر ووہان میں ہوئی تھی اور اٹلی نے کورونا وائرس کا پہلا کیس 26جنوری2020ء کو رپورٹ کیا تھا۔ اٹلی میں کورونا وائرس سے ساڑھے5ہزار سے زائد اموات ہوچکی ہیں۔

Tags: اٹلی میں‌کورونا وائرسچین میں‌کورونا وائرسکورونا وائرسکورونا وائرس کا آغاز کہاں سے ہوا
sohail

sohail

Next Post

وبا کے دنوں میں لندن سے خط

کورونا کے اثرات کے متعلق دنیا کے بڑے بنکوں‌ کی پیش گوئیاں

کورونا وائرس: بھارتی سپریم کورٹ میں مقدمات کی سماعت آن لائن ہوگی

وائرس نے برابری کی مثال قائم کی ہے، اب سب کو سبھی سے خطرہ ہے، گلوکارہ میڈونا

وائرس نے برابری کی مثال قائم کی ہے، اب سب کو سبھی سے خطرہ ہے، گلوکارہ میڈونا

کورونا کے شکار اٹلی کے 72 سالہ پادری نے قربانی کی لازوال داستان رقم کر دی

کورونا کے شکار اٹلی کے 72 سالہ پادری نے قربانی کی لازوال داستان رقم کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In