ریاض : سعودی عرب کی حکومت نے عندیہ دیا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث اس برس شاید حج کو منسوخ کرنا پڑے۔
سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کے سینئر حکام نے تمام حج کمپنیوں سے کہا ہے کہ وہ کسی ہوٹل .ٹرینر یا ٹکٹ کے لیے کوئ معاہدہ نہ کریں۔
The Kingdom of Saudi Arabia has indicated that this year the #Hajj may not materialise. They have asked the #Hajjtouroperators to refrain from making any commitments or deals with hotels or tickets.1/3 pic.twitter.com/102zPJn30C
— Iqbal Latif (@ilatif) March 24, 2020