• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم کے بیٹے پر جعلی چیک کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

by ویب ڈیسک
جولائی 31, 2025
in پاکستان
0
پنجاب حکومت کا ہتک عزت قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
0
SHARES
53
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہورہائیکورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز پر جعلی چیک کا مقدمہ درج کرنے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس جسٹس عالیہ نیلم نے سلیمان شہباز کی درخواست پرسماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ سیشن کورٹ نے10 جولائی کو قانون کے منافی مقدمہ درج کرنے کے احکامات دیئے۔سیشن کورٹ نےحقائق کا جائزہ لئے بغیر چیک ڈس آنرکے معاملے پر مقدمہ درج کرنےکا حکم جاری کیا۔

دوران سماعت مدعی کے وکیل سید فراز حیدر نے بتایا کہ سلیمان شہباز کی کمپنی نے 17 لیپ ٹاپ خریدے۔ لیپ ٹاپ کی خریداری پر 6 لاکھ کا چیک دیا گیا۔ چیک کیش کرانے گئے تو پتہ چلا چیک جعلی تھا۔

سلیمان شہبازکے وکیل نے دلائل دیے کہ لیپ ٹاپ کبھی کمپنی تک پہنچے ہی نہیں۔ کمپنی کے ملازم نے چیک چوری کرکے آگے دیئے۔ کمپنی کے ملازم پر چوری کا مقدمہ بھی درج کرایا گیا کمپنی کا ان چیکس سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔

چیف جسٹس نے مدعی کے وکیل سےاستفسارکیا کہ آپ ابھی تک یہ نہیں بتا سکے کہ خریداری کس تاریخ کی ہے لیپ ٹاپ خریداری کی رسیدوں پروصولی دیتے وقت کمپنی کی اسٹیمپ بھی موجود نہیں یہ کمپنیوں کا معاملہ ہے کمپنیاں ایسے کام نہیں کرتیں۔

عدالت نے دونوں جانب سے دلائل مکمل ہونے پر سلیمان شہباز پر مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
این ایچ اے کو 108 ارب روپے کی وصولی، 57 ارب روپے کے اخراجات کا انکشاف

این ایچ اے کو 108 ارب روپے کی وصولی، 57 ارب روپے کے اخراجات کا انکشاف

9 مئی مقدمات: عمر ایوب، شبلی فراز ، زرتاج گل اور صاحبزادہ حامد رضا کو 10,10سال قید کی سزا سنادی گئی

9 مئی مقدمات: عمر ایوب، شبلی فراز ، زرتاج گل اور صاحبزادہ حامد رضا کو 10,10سال قید کی سزا سنادی گئی

49 سالہ ماں کا 30 سال پرانا ڈاکٹر بننے کا خواب ، بیٹی کے ساتھ تیاری کرکے نیشنل میڈیکل انٹرنس ٹیسٹ پاس کر لیا ، سبق آموز کہانی

49 سالہ ماں کا 30 سال پرانا ڈاکٹر بننے کا خواب ، بیٹی کے ساتھ تیاری کرکے نیشنل میڈیکل انٹرنس ٹیسٹ پاس کر لیا ، سبق آموز کہانی

بیس سال سے جاری بہت بڑے فراڈ نیٹ ورک کو بے نقاب کرنے والی یہ خاتون کون ہیں ؟ 

بیس سال سے جاری بہت بڑے فراڈ نیٹ ورک کو بے نقاب کرنے والی یہ خاتون کون ہیں ؟ 

33 سال کے انتظار کے بعد آخر کار کنگ خان نے نیشنل فلم ایوارڈ اپنے نام کر لیا ، یہ ایوارڈ کس فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے پر ملا ؟

33 سال کے انتظار کے بعد آخر کار کنگ خان نے نیشنل فلم ایوارڈ اپنے نام کر لیا ، یہ ایوارڈ کس فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے پر ملا ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In