• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home ایکسکلوسو

این ایچ اے کو 108 ارب روپے کی وصولی، 57 ارب روپے کے اخراجات کا انکشاف

by ویب ڈیسک
جولائی 31, 2025
in ایکسکلوسو
0
این ایچ اے کو 108 ارب روپے کی وصولی، 57 ارب روپے کے اخراجات کا انکشاف
0
SHARES
71
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (عمران مگھرانہ) نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو مالی سال 25-2024 میں ٹول ریونیو، پولیس جرمانوں اور دیگر مد میں ملک بھر سے 107 ارب 90 کروڑ روپے کی وصولی ہوئی۔

قومی اسمبلی مواصلات کمیٹی میں پیش کی گئی دستاویزات کے مطابق پنجاب سے 55 ارب 7 کروڑ روپے کی کولیکشن ہوئی جبکہ 19 ارب 70 کروڑ روپے کے اخراجات ہوئے۔

سندھ سے 20 ارب 19 کروڑ روپے کی کولیکشن ہوئی۔ 8 ارب 91 کروڑ روپے کے اخراجات آ ئے۔ خیبر پختونخوا میں کولیکشن سے زائد اخراجات ہوئے۔ خیبر پختونخوا میں 11 ارب 98 کروڑ روپے کی کولیکشن ہوئی جبکہ 12 ارب 24 کروڑ روپے کے اخراجات رہے۔

اسی طرح بلوچستان میں 10 ارب 57 کروڑ کے اخراجات رہے جبکہ 65 کروڑ روپے کی کولیکشن ہوئی۔ آ زاد جموں کشمیر سے 18 کروڑ روپے کی کولیکشن ہوئی۔ 1 ارب 58 کروڑ روپے کے اخراجات ہوئے۔

گلگت بلتستان میں 4 ارب 14 کروڑ روپے کے اخراجات ہوئے جبکہ 4 کروڑ روپے کی کولیکشن رہی۔ این ایچ اے کو صرف 1 سال میں پولیس جرمانوں کی مد میں 17 ارب 20 کروڑ کی کولیکشن ہوئی۔

دستاویزات کے مطابق ملک بھر میں نیشنل ہائی ویز پر 100 ٹول پلازے ہیں۔ پنجاب میں 46، سندھ میں 26، خیبر پختونخوا میں 13،بلوچستان میں 11 اور گلگت بلتستان میں 2 ٹول پلازے ہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
9 مئی مقدمات: عمر ایوب، شبلی فراز ، زرتاج گل اور صاحبزادہ حامد رضا کو 10,10سال قید کی سزا سنادی گئی

9 مئی مقدمات: عمر ایوب، شبلی فراز ، زرتاج گل اور صاحبزادہ حامد رضا کو 10,10سال قید کی سزا سنادی گئی

49 سالہ ماں کا 30 سال پرانا ڈاکٹر بننے کا خواب ، بیٹی کے ساتھ تیاری کرکے نیشنل میڈیکل انٹرنس ٹیسٹ پاس کر لیا ، سبق آموز کہانی

49 سالہ ماں کا 30 سال پرانا ڈاکٹر بننے کا خواب ، بیٹی کے ساتھ تیاری کرکے نیشنل میڈیکل انٹرنس ٹیسٹ پاس کر لیا ، سبق آموز کہانی

بیس سال سے جاری بہت بڑے فراڈ نیٹ ورک کو بے نقاب کرنے والی یہ خاتون کون ہیں ؟ 

بیس سال سے جاری بہت بڑے فراڈ نیٹ ورک کو بے نقاب کرنے والی یہ خاتون کون ہیں ؟ 

33 سال کے انتظار کے بعد آخر کار کنگ خان نے نیشنل فلم ایوارڈ اپنے نام کر لیا ، یہ ایوارڈ کس فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے پر ملا ؟

33 سال کے انتظار کے بعد آخر کار کنگ خان نے نیشنل فلم ایوارڈ اپنے نام کر لیا ، یہ ایوارڈ کس فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے پر ملا ؟

اماراتی خاندانوں کا گھروں کی تصاویر لینے سے اجتناب، پرائیویسی کے تحفظ کی نئی حکمت عملی، اہم تفصیلات

اماراتی خاندانوں کا گھروں کی تصاویر لینے سے اجتناب، پرائیویسی کے تحفظ کی نئی حکمت عملی، اہم تفصیلات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In