• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home دنیا

مشروم مرڈر کے نام سے مشہور پراسرار اور انتہائی حیرت انگیز کیس کا انجام ، ملزمہ بہو کو 33 سال قید کی سزا

by ویب ڈیسک
ستمبر 8, 2025
in دنیا
0
مشروم مرڈر کے نام سے مشہور پراسرار اور انتہائی حیرت انگیز کیس کا انجام ، ملزمہ بہو کو 33 سال قید کی سزا
0
SHARES
294
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

آسٹریلوی خاتون پر ساس سسر سمیت 3 افراد کو زہریلے مشروم کھلا کر قتل کرنے کا جرم ثابت ہونے کے بعد عدالت نے انہیں عمر قید کی سزا سنادی۔

آسٹریلین خاتون ایرن پیٹرسن پر سال 2023 میں اپنے شوہر کے 3 رشتے داروں کو زہریلے مشروم والا کھانا کھلا کر قتل کرنے کا الزام تھا، مرنے والوں میں خاتون کے ساس سسر بھی شامل تھے۔

اس قتل نے پورے آسٹریلیا کو ہلا کر رکھ دیا تھا اور اس جرم میں خاتون پر مقدمہ چلایا گیا تھا جس کے بعد رواں سال جولائی میں آسٹریلوی عدالت نے خاتون کو 3 افراد کے قتل کے کیس میں قصور وار قرار دیا تھا تاہم انہیں سزا آج سنائی گئی ہے۔

جیوری نے آج اپنا فیصلہ سناتے ہوئے 50 سالہ خاتون کو عمر قید کی سزا سنائی جس کی مدت کم از کم 33 سال ہوگی اور یہ سزا پوری کرنے کے بعد ہی وہ رہائی کے لیے درخواست دے سکتی ہیں۔

مشروم مرڈر کے نام سے مشہور اس مقدمے کی کارروائی کو دنیا بھر میں توجہ سے دیکھا گیا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پنجاب کے سیلاب زدہ اضلاع میں پہلی مرتبہ پروبیشنری پی اے ایس افسران تعینات

پنجاب کے سیلاب زدہ اضلاع میں پہلی مرتبہ پروبیشنری پی اے ایس افسران تعینات

سپریم کورٹ کے 4 ججوں کو بھی دھمکی آمیز خط ملنے کا انکشاف

4 ججوں نے سپریم کورٹ رولز کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری غیر قانونی قرار دے دی،سپریم کورٹ کے 4 ججز کا چیف جسٹس کے نام ایک اور خط سامنے آگیا

پتلا ترین آئی فون 17 ائیر کن فیچرز سے لیس ہوگا؟

پتلا ترین آئی فون 17 ائیر کن فیچرز سے لیس ہوگا؟

پاکستان کے قومی جانور ’مارخور‘ کے شکار کا 10 کروڑ روپے مالیت کا دنیا کا مہنگا ترین پرمٹ نیلام، پاکستان کے قومی جانور کا شکار اتنا نایاب اور مہنگا کیوں ہے؟

پاکستان کے قومی جانور ’مارخور‘ کے شکار کا 10 کروڑ روپے مالیت کا دنیا کا مہنگا ترین پرمٹ نیلام، پاکستان کے قومی جانور کا شکار اتنا نایاب اور مہنگا کیوں ہے؟

لڑکی نے گردہ عطیہ کیا لیکن منگیتر نے شادی کسی اور سے کر لی

کرناٹک: ہر ماہ 13 خواتین کی موت ، جہیز کے معاملات پر ہراسانی ،ساڑھے پانچ سالوں میں834 ہلاکتیں، ہوشربا تفصیلات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In