• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

بلوچستان پولیس میں نیا تنازع پیدا ہوگیا

by ویب ڈیسک
ستمبر 11, 2025
in پاکستان
0
بلوچستان پولیس میں نیا تنازع پیدا ہوگیا
0
SHARES
893
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بلوچستان پولیس میں نیا تنازع پیدا ہوگیا ہے، نئے انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی) بلوچستان محمد طاہر کی تعیناتی پر ایڈیشنل آئی جی نے اپنے تحفظات اظہار کر دیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق ایڈیشنل آئی جی بلوچستان سعید وزیر نے نئے تعینات ہونے والے آئی جی بلوچستان محمد طاہر کے ماتحت کام کرنے سے انکار کر دیا ہے، ذرائع کا کہنا ہےکہ سعید وزیر نے چیف سیکرٹری بلوچستان کو خط بھی لکھ دیا ہے۔

جس میں انہوں نے مؤقف اپنا کہ نئے آئی جی بلوچستان محمد طاہر میرے جونیئر افسر ہیں، لہذا میں ان کے ماتحتی میں کام نہیں کر سکتا۔

ذرائع کے مطابق نئے آئی جی بلوچستان محمد طاہر کے منصب سنبھالنے کے بعد سعید وزیر نے چارج چھوڑنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

چیف سیکریٹری کو بھیجے گئے مراسلے میں سعید وزیر نے مزیدکہا کہ محمد طاہر انتہائی مخلص، ایماندار اور فرض شناس افسر ہیں، تاہم بطور سینیئر افسر اُن کے ماتحت کام کرنا مناسب نہیں سمجھتا، مجھے چھٹی دیکر میری خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اسلام آباد کے سپرد کر دی جائیں۔

واضح رہے کہ نئے آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر نے گزشتہ روز (10 ستمبر) کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالا تھا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پاکستان میں چوری کا انوکھا واقعہ ، چور درزی کی دوکان سے 12سوٹ چوری کر کے اعتکاف بیٹھ گیا ، پکڑا کیسے گیا ؟

کراچی :پاکستانی تاریخ کا سب سے خطرناک ملزم گرفتار ، ایک سو سے زائد بچے بچیوں کو نشانہ بنانے کا انکشاف ، تعلق ایبٹ آباد سے نکلا

فلپائن میں 545 ارب پیسو کے ترقیاتی منصوبوں کا کرپشن اسکینڈل، 67 ارکانِ کانگریس ٹھیکیدار نکلے، ریاستی آڈیٹر کے خلاف مواخذے کی کارروائی کا امکان

فلپائن میں 545 ارب پیسو کے ترقیاتی منصوبوں کا کرپشن اسکینڈل، 67 ارکانِ کانگریس ٹھیکیدار نکلے، ریاستی آڈیٹر کے خلاف مواخذے کی کارروائی کا امکان

دنیا کی پہلی اے آئی ’وزیر‘ دیئیلا (Diella) نے بدعنوانی کے خلاف لڑنے کے لیے البانیہ میں قلمدان سنبھال لیا۔

دنیا کی پہلی اے آئی ’وزیر‘ دیئیلا (Diella) نے بدعنوانی کے خلاف لڑنے کے لیے البانیہ میں قلمدان سنبھال لیا۔

6 لاکھ میل رینج، 10 منٹ میں چارج، چینی کمپنی نے جدید ٹیکنالوجی سے لیس حیرت انگیز خصوصیات کی حامل بیٹری متعارف کرادی

6 لاکھ میل رینج، 10 منٹ میں چارج، چینی کمپنی نے جدید ٹیکنالوجی سے لیس حیرت انگیز خصوصیات کی حامل بیٹری متعارف کرادی

اروناچل پردیش میں پہلی بار نایاب پیلس کی بلی (Pallas’s Cat) کی تصویری شہادت ریکارڈ

اروناچل پردیش میں پہلی بار نایاب پیلس کی بلی (Pallas’s Cat) کی تصویری شہادت ریکارڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In