• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 30, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home ایکسکلوسو

بیوی ، بیٹی کا قتل ،ڈی ایس پی عثمان گجر کیس لاہور پولیس کی تاریخ کے مشکل ترین مقدمات میں سے ایک کیسے بنا ؟اہم انکشافات

by ویب ڈیسک
دسمبر 16, 2025
in ایکسکلوسو
0
بیوی ، بیٹی کا قتل ،ڈی ایس پی عثمان گجر کیس لاہور پولیس کی تاریخ کے مشکل ترین مقدمات میں سے ایک کیسے بنا ؟اہم انکشافات
0
SHARES
219
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( رئوف کلاسرا آفیشل ایکسکلوسِو رپورٹ )ڈی ایس پی عثمان گجر کے مبینہ طور پر اپنی بیوی اور بیٹی کو قتل کرنے کا کیس لاہور پولیس کی تاریخ میں مشکل مقدمات میں سے ایک بتایا جارہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے ایک تو ملزم پولیس افسر ابھی ترقی پا کر ایس پی بن گیا تھا لہٰذا اس پر ہاتھ ڈالنا اتنا آسان نہ تھا۔ دوسرے اس کی ڈیپارٹمنٹ میں ایک افسر کے طور پر دہشت تھی کیونکہ ہتھ چھٹ اور ماتحتوں کو گالیاں دینے میں مشہور تھا۔ پھر پولیس کو علم تھا کہ اس نے اپنی بیوی بیٹی کے اغوا کا مقدمہ خوش درج کرا رکھا ہے بھلا وہ کیسے انہیں قتل کر سکتا ہے۔ لہٰذا کسی کا شک یا دھیان اس کی طرف نہیں جارہا تھا۔ تیسرے پولیس کو اپنے ریپوٹیشن کا بھی خطرہ تھا کہ اس سے پولیس بدنام ہوگی کہ افسر نے خود ہی بیوی اور بیٹی قتل کر دی تھی ۔

لیکن بتایا گیا ہے ایس پی راحیلہ اقبال نے جس طرح فرانزک کو سامنے رکھ کر تفتیش کی اور مشکل ثبوت اکھٹے کیے اس کے بعد یہ پرسرار گھتی سلجھنا شروع ہوئی۔راحیلہ اقبال اور نوید قریشی کی ٹیم نے اس پر کام کیا اور بعد میں ایس پی ماڈل ٹائون ڈاکٹر ایاز حسین بھی اس ٹیم میں شامل ہوئے اور مضبوط ڈی ایس پی کو ثبوتوں کی مدد سے بریک کیا گیا ۔ رات کے دو تین بجے ڈاکٹر ایاز ملزم کو ساتھ لے کر نکلے اور جہاں اس نے لاشیں پھینکی تھیں وہاں لے جا کر دو جگہوں کی نشاہدہی کرائی گئی۔

لاہور پولیس ذرائع کا کہنا ہے یہ ٹیم ورک تھا جس میں پہلے راحیلہ اقبال، نوید قریشی نے بہت کام کیا اور بعد میں ڈاکٹر ایاز حسین شامل ہوئے۔ لاہور پولیس میں ان تینوں افسران کے پروفینشل کام اور محنت کو سراہا جارہا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پاکستان، آئی ایم ایف اور کسان

پاکستان، آئی ایم ایف اور کسان

سولر سسٹم پر منتقل ہونیوالے صارفین کیلئے مجموعی میٹرنگ متعارف کرائے جانے کا امکان

سولر صارفین کو بڑا دھچکا،سولر نیٹ میٹرنگ کے نظام میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں ، نیپرا کی نئی تجاویز سے کتنا نقصان ہو گا؟ مکمل تفصیل

آسٹریلیا ،بانڈی بیچ واقعہ ، حملہ آورو ںنےفلپائن کے جس ہوٹل میں قیام کیا وہاں باپ بیٹا کیا کرتے رہتے تھے،باپ بیٹے کی فلپائن آمد کا اس دہشت گردی واقعہ سے آخر کیا تعلق ہے، نئے انکشافات

آسٹریلیا ،بانڈی بیچ واقعہ ، حملہ آورو ںنےفلپائن کے جس ہوٹل میں قیام کیا وہاں باپ بیٹا کیا کرتے رہتے تھے،باپ بیٹے کی فلپائن آمد کا اس دہشت گردی واقعہ سے آخر کیا تعلق ہے، نئے انکشافات

ڈی ایس پی عثمان گجر کی بیوی اور بیٹی کے اغوا کا ڈراپ سین ، ڈی ایس پی خود قاتل نکلا

پہلے طیفی بٹ معاملہ اور اب ڈی ایس پی عثمان گجر کیس ، دو ماہ میں پولیس کے خلاف دوسری پریس کانفرنس جو ہونے سے پہلے ختم ہوگئی ، عین موقع پر پراسرار طریقے سے متاثرین غائب

ٹرمپ ٹیرف حملہ ، بھارت کو صرف تامل ناڈو میں کنفرم شدہ آرڈرز پر 15 ہزار کروڑجبکہ روزانہ کی بنیاد پر 60 کروڑ کے نقصان کی خبریں 

ٹرمپ ٹیرف حملہ ، بھارت کو صرف تامل ناڈو میں کنفرم شدہ آرڈرز پر 15 ہزار کروڑجبکہ روزانہ کی بنیاد پر 60 کروڑ کے نقصان کی خبریں 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In