• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home دنیا

بیوی کا طلاق کا نوٹس بھیجنا گناہ بن گیا ، شوہر کا لرزہ خیز اقدام

by ویب ڈیسک
دسمبر 24, 2025
in دنیا
0
بیوی کا طلاق کا نوٹس بھیجنا گناہ بن گیا ، شوہر کا لرزہ خیز اقدام
0
SHARES
343
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی شہر بنگلورو میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں شوہر نے طلاق کا نوٹس بھیجنے پر بیوی کو قتل کر دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق جوڑے کے درمیان علیحدگی ہو چکی تھی، شوہر بالاموروگن نے بیوی بھونیشوری کو طلاق کا نوٹس بھیجنے پر جان سے ماردیا، بعدازاں اس نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔

40 سالہ شخص ڈگری کے اعتبار سے سافٹ ویئر انجینئر تھا اور اس سے قبل ایک پرائیویٹ فرم میں کام کرتا تھا لیکن گزشتہ چار سال سے بے روزگار تھا، 39 سالہ بھونیشوری، یونین بینک آف انڈیا میں اسسٹنٹ منیجر تھیں۔

جوڑے نے 2011 میں شادی کی اور ایک نجی سافٹ ویئر کمپنی میں شمولیت کے بعد 2018 میں بنگلورو چلے گئے، دونوں تمل ناڈو کے سیلم ضلع کے رہنے والے ہیں اور ان کے دو بچے ہیں۔

گولی مارنے کے بعد بھونیشوری کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کردی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پی آئی اے کی حج پرواز میں دھماکے کی آواز، ریاض میں ہنگامی لینڈنگ

پی آئی اے نیلام: بلیو ورلڈ سٹی کا کیا قصور تھا؟

آزاد کشمیر حکومت نے 200یونٹس تک بجلی مفت کردی ، مساجد کو مفت بجلی فراہمی کا نوٹیفکیشن جاری

پاور ڈویژن کی قومی اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی سے چشم کشا رپورٹ

پی آئی اے کی نجکاری۔۔نجات کا راستہ یا ایک نیا خطرہ؟

پی آئی اے کی نجکاری۔۔نجات کا راستہ یا ایک نیا خطرہ؟

امریکی ویزا مسترد ہونے کا دکھ ،بھارتی خاتون ڈاکٹر نے مبینہ طور پر اپنی جان لے لی ، ملازمہ نے کیا دیکھا ؟ 

اسلام آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ، غیر ملکی خاتون کی پراسرار موت ، چھت سے گر کر جاں بحق

لیبیا آرمی چیف کے طیارہ حادثے میں بڑی پیشرفت، بلیک باکس اور کاک پٹ وائس ریکارڈر برآمد

لیبیا آرمی چیف کے طیارہ حادثے میں بڑی پیشرفت، بلیک باکس اور کاک پٹ وائس ریکارڈر برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In