• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

مسافروں کو سزا دینے کی ویڈیو سامنے آنے پر بھارتی پولیس نے معافی مانگ لی

by sohail
مارچ 26, 2020
in انتخاب, تازہ ترین
0
مسافروں کو سزا دینے کی ویڈیو سامنے آنے پر بھارتی پولیس نے معافی مانگ لی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کورونا کی وجہ سے بھارت بھر میں لاک ڈاؤن جاری ہے اور گھروں سے نکلنے والے شہریوں کے ساتھ سختی برتی جا رہی ہے۔

ایسے میں ہی لاک ڈاؤن کے دوران بھارت کی ریاست اتر پردیش میں گھروں کو جانے والے مسافروں کے ساتھ پولیس کی طرف سے بدترین رویہ اپنایا گیا جس کی ویڈیو این ڈی ٹی وی کے رپورٹر ”الوک پانڈے“ Alok Pandeyکی طرف سے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر اپ لوڈ کی گئی اور پولیس حکام کو ساتھ ٹیگ بھی کیا گیا۔

الوک پانڈے کی طرف سے کی گئی ٹویٹ کے بعد بھارتی پولیس کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا کہ مجبوری کی حالت میں نکلنے والوں کی مددکی بجائے انہیں بدترین رویے کا سامنا رہا۔

       لاک ڈاؤن کی وجہ سے بھارت میں فیکٹریوں کو بھی بند کر دیا گیا جس کی وجہ سے مزدوروں کو لاک ڈاؤن کے باوجود مجبوراً اپنے آبائی گھروں کو روانہ ہونا پڑا۔

کورونا وائرس کے خلاف جنگ، بھارت کے امیرترین افراد میدان میں آ گئے

کورونا وائرس: بھارتی اداکار اکشے کمار اپنے ویڈیو پیغام میں جذباتی ہو گئے

ایران میں کورونا وائرس پر پاکستان ناکام، بھارت کیسے کامیاب ہوا؟

ایسے ہی کچھ مسافر Budaunپولیس کے قابو میں آ گئے۔ پولیس کی طرف سے مسافروں کو سزا کے طور پر ”مینڈک چال“ چلنے پر مجبور کیا گیا۔

 جب اعلیٰ حکام نے ویڈیودیکھی تو پولیس کی طرف سے غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے معافی مانگ لی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ عوام کے ساتھ ایسا برتاؤ نہیں ہونا چاہئے تھا۔

This is shameful ,@budaunpolice . Instead of offering water, some solace to these migrant workers returning home amid the #Lockdown21 , your men are punishing them like this ? What is their fault if their factory owners are kicking them out ? @upcoprahul please intervene ! pic.twitter.com/nyFZgQwtoD

— Alok Pandey (@alok_pandey) March 26, 2020

اس کے ساتھ ساتھ پولیس کی طرف سے وضاحت کی گئی ہے کہ یہ واقعہ تھانہ سول لائن میں پیش آیا، ایک ٹرینی کانسٹیبل کو ڈیوٹی پر مامور کیا گیا تھا اور اس نے اپنے طور پر اس طرح کی سزا دینے کا فیصلہ کیا تھا۔

جیسے ہی متعلقہ تھانے کے انسپکٹر کو خبر ہوئی انہوں نے کانسٹیبل کو ڈانٹ ڈپٹ کرنے کے بعد ڈیوٹی سے ہٹا دیا، پولیس حکام کی طرف سے انکوائری کا حکم بھی دے دیا گیا ہے۔

That's very prompt and humble action taken by @budaunpolice . Mistakes do happen, but acknowledgement and correction is praise worthy.

— Sushil S. Agarwal (@jivanmukt) March 26, 2020

عمومی طور پر پولیس اپنی غلطی کو تسلیم نہیں کرتی ہے اس لیے پولیس کی طرف سے غلطی کا اعتراف کرنے اور معافی مانگنے کے عمل کو خوب سراہا جا رہا ہے۔

پاکستان میں لاک ڈاؤن کے بعد سندھ پولیس کی طرف سے عوام پر تشدد کی ویڈیو منظر عام پر آنے بعد تا حال کسی کی طرف سے معافی مانگی گئی ہے اور نہ ہی غلطی کا اعتراف کیا گیا ہے۔

Tags: بھارت میں‌ کورونا وائرسبھارت میں‌ لاک ڈاؤنکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے مشکل کی گھڑی میں عمدہ مثال قائم کر دی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے مشکل کی گھڑی میں عمدہ مثال قائم کر دی

ملک بھر کی موٹرویز کو عام ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا

ملک بھر کی موٹرویز کو عام ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا

کورونا وائرس کے باعث امریکہ شدید بیروزگاری کے چنگل میں

کورونا وائرس کے باعث امریکہ شدید بیروزگاری کے چنگل میں

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا میں پہلی حکومت تبدیل

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا میں پہلی حکومت تبدیل

کورونا وائرس وبا کا خاتمہ کیسے ہوگا؟

کورونا وائرس وبا کا خاتمہ کیسے ہوگا؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In