• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے مشکل کی گھڑی میں عمدہ مثال قائم کر دی

by sohail
مارچ 26, 2020
in پاکستان, تازہ ترین
0
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے مشکل کی گھڑی میں عمدہ مثال قائم کر دی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

تفصیلات کے مطابق کورونا کے خلاف جنگ کی مشکل گھڑی میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اپنی تین ماہ کی تنخواہ ایمرجنسی فنڈ میں دینے کا اعلان کر دیا۔

ان کی جانب سے اس اعلان کے بعد ان کی ہدایت پر سینیٹرزاور اسٹاف کی تنخواہیں بھی ایمرجنسی فنڈ میں دینے کا اعلان کر دیا گیا۔

ترجمان سینیٹ کے مطابق سینیٹرز کی ایک ماہ کی تنخواہ ایمرجنسی فنڈ میں جائیگی۔ کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کے لئے گریڈ 20، 21 اور 22 کے افسران کی پانچ دن کی تنخواہ ایمرجنسی فنڈ میں جائیگی۔

اسی طرح گریڈ 17 سے 19 کی تین دن کی تنخواہ ایمرجنسی فنڈ میں جائیگی جبکہ گریڈ 7 سے 16 کی ایک دن کی تنخواہ ایمرجنسی فنڈ میں جائیگی۔

چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ سینیٹ آف پاکستان نے ہر مشکل وقت میں ایسے فیصلے کئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مشکل فیصلے کرینگے تو کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے گا۔

انہوں نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ عوام گھروں میں رہیں گے تو حکومت کو مریضوں کی دیکھ بھال کرنے میں آسانی ہو گی۔

چیئرمین سینیٹ نے مزید کہا کہ حکومتی اقدامات لائق تحسین ہیں، وسائل کو مل جل کر پورا کرنے کی کوششیں کرنا ہونگی۔

چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں باقی ادارے بھی آگے آئیں اور دل کھول کر عطیات دیں۔ انہوں نے صاحب ثروت اور مخیر حضرات سے بھی اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی درخواست کی۔

اس سے پہلے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا ذاتی خرچ سے دو ہزار کورونا ٹیسٹ کٹس منگوا کر ہسپتالوں کو عطیہ کر چکے ہیں۔

Tags: چیئرمین سینیٹسلیم مانڈوی والاصادق سنجرانیکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post
ملک بھر کی موٹرویز کو عام ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا

ملک بھر کی موٹرویز کو عام ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا

کورونا وائرس کے باعث امریکہ شدید بیروزگاری کے چنگل میں

کورونا وائرس کے باعث امریکہ شدید بیروزگاری کے چنگل میں

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا میں پہلی حکومت تبدیل

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا میں پہلی حکومت تبدیل

کورونا وائرس وبا کا خاتمہ کیسے ہوگا؟

کورونا وائرس وبا کا خاتمہ کیسے ہوگا؟

زندگی کی دعا نہ دے (دوسری اور آخری قسط)

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In