• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایف آئی اے اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی ، جعلی ڈگریوں پر تقرری کے الزام میں سی ڈی اے کے 26 ملازمین گرفتار

by ویب ڈیسک
مارچ 2, 2026
in پاکستان
0
ایف آئی اے اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی ، جعلی ڈگریوں پر تقرری کے الزام میں سی ڈی اے کے 26 ملازمین گرفتار
0
SHARES
104
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے جعلی تعلیمی اسناد پر سرکاری ملازمت حاصل کرنے کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے 26 ملازمین کو گرفتار کر لیا ہے۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق آج 2 مارچ 2026 کو معزز عدالت کی جانب سے قبل از گرفتاری ضمانت منسوخ ہونے کے بعد ملزمان کو حراست میں لیا گیا۔ گرفتار افراد سی ڈی اے میں بی پی ایس 05 سے بی پی ایس 14 تک مختلف عہدوں پر تعینات تھے اور انہوں نے مبینہ طور پر جعلی ڈگریوں اور بوگس اسکول سرٹیفکیٹس کی بنیاد پر نوکریاں حاصل کیں۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزمان نے جعلی دستاویزات کے ذریعے نہ صرف سرکاری عہدے حاصل کیے بلکہ ناحق تنخواہیں اور دیگر مراعات بھی وصول کرتے رہے۔
ایف آئی اے نے بتایا ہے کہ اس معاملے میں بھرتی کمیٹی کے ارکان، تعلیمی اسناد کی تصدیق کرنے والے اداروں اور تقرری کی منظوری دینے والے افسران کے کردار کی بھی باریک بینی سے تحقیقات جاری ہیں، تاکہ یہ تعین کیا جا سکے کہ ان غیر قانونی تقرریوں میں کس حد تک سہولت کاری کی گئی۔

گرفتار ملزمان کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا، جہاں مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
قطر اور سعودی عرب میں موساد ایجنٹس کی گرفتاری،مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، ٹرمپ فیل ،اب کون کرے گا ثالثی؟

قطر اور سعودی عرب میں موساد ایجنٹس کی گرفتاری،مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، ٹرمپ فیل ،اب کون کرے گا ثالثی؟

ٹرمپ نے اسرائیل کی دیرینہ خواہش پوری کر دی

ٹرمپ نے اسرائیل کی دیرینہ خواہش پوری کر دی

پاکستانیوں کیلئے پٹرول کا جھٹکا تیار ، قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ؟ 

خلیج کی جنگ، شہباز سرکار نے عوام پر قیامت ڈھا دی

دماغی طور پر مردہ قرار دے کر ہسپتال سے ڈسچارج کی گئی خاتون آخری رسومات سے قبل زندہ ہو گئی

دماغی طور پر مردہ قرار دے کر ہسپتال سے ڈسچارج کی گئی خاتون آخری رسومات سے قبل زندہ ہو گئی

مجتبیٰ خامنہ ای سپریم لیڈر۔۔ہارڈلائنر کی فتح؟

مجتبیٰ خامنہ ای سپریم لیڈر۔۔ہارڈلائنر کی فتح؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In