• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, جولائی 9, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home کھیل

ویرات کوہلی کی شرمناک حرکت، ٹریوس ہیڈ نے ہاتھ آگے بڑھایا مگر کوہلی نے ہاتھ نہ ملا یا

by ویب ڈیسک
مئی 23, 2026
in کھیل
0
ویرات کوہلی کی شرمناک حرکت، ٹریوس ہیڈ نے ہاتھ آگے بڑھایا مگر کوہلی نے ہاتھ نہ ملا یا
0
SHARES
48
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter


بھارتی اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نہ صرف اپنے کھیل بلکہ اسپورٹس مین اسپرٹ کی وجہ سے بھی کافی مقبول ہیں۔ویرات کوہلی بین الاقوامی ایونٹس میں پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ بھی دوستانہ انداز میں تحفے تحائف دیتے اور لیتے نظر آتے رہے ہیں۔تاہم اب بھارت کی متنازع انڈین پریمیئر لیگ میں ویرات کوہلی بھی ایک متنازع شرمناک حرکت کے باعث خبروں میں آگئے ہیں۔

گزشتہ روز سن رائزرز حیدرآباد اور رائل چیلنجرز بینگلور کے درمیان میچ کے بعد جب دونوں ٹیمیں ہاتھ ملانے کے لیے میدان میں آئیں تو ویرات کوہلی نے ٹریوس ہیڈ سے ہاتھ نہیں ملایا۔ویرات کوہلی کے ٹریوس ہیڈ سے ہاتھ نہ ملانے کی وجہ تو سامنے نہیں آسکی لیکن شائقین کرکٹ بالخصوص کوہلی کے مداح بھی ان کے اس عمل پر شدید حیران ہیں۔

Virat Kohli ignored Travis Head when he tried to shake hands with him after the match 😭#SRHvsRCB pic.twitter.com/urAY79pYQ0

— Indian Cricket (@IPL2025Auction) May 22, 2026

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پاکستان کا ہر شہری 2 لاکھ 80 ہزار روپے کا مقروض ہوگیا

شہباز شریف کی اڑان 

عمان: بحری عظمت اور وقار کی وہ سرزمین جسے دھمکیوں سے مرعوب نہیں کیا جا سکتا

عمان: بحری عظمت اور وقار کی وہ سرزمین جسے دھمکیوں سے مرعوب نہیں کیا جا سکتا

کپاس  سے تربوز تک، کسان کا معاشی قتل جاری

کپاس  سے تربوز تک، کسان کا معاشی قتل جاری

وزیر خزانہ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس، 5 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی گئی

چینی کی امپورٹ / ایکسپورٹ ! اک گورکھ دھندا

ممکن ہے یہ ن لیگ کا آخری اقتدار ہو،حکومت چند ماہ کی مہمان ، بچوں کے پیچھے ہاتھ باندھ کر نوکری نہیں کر سکتا، نواز شریف کے قریبی ساتھی کا ن لیگ چھوڑنے کا عندیہ

مجھے کیوں نکالا؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In