• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 4, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home ویڈیوز

ملتان کے نجی ہوٹل پر چھاپے کے پیچھے گردیزیوں کی زمین کا تنازعہ نکلا ؟

by Ahmed Arsalan
اگست 18, 2026
in ویڈیوز
0
ملتان کے نجی ہوٹل پر چھاپے کے پیچھے گردیزیوں کی زمین کا تنازعہ نکلا ؟
0
SHARES
472
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ملتان میں نجی ہوٹل پر پولیس کے چھاپے کے معاملے میں نئی کہانی سامنے آنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا چینل بیٹھک نیوز کے مطابق کارروائی کے پسِ پردہ مبینہ طور پر گردیزی برادران کی زمین کا تنازع موجود تھا۔

بیٹھک نیوز کے مطابق بوسن روڈ کے قریب ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی ایک منصوبے کے لیے گردیزی برادران سے زمین حاصل کرنا چاہتی تھی، تاہم قیمت پر اتفاق نہ ہوسکا۔ اسی دوران مبینہ طور پر سوسائٹی کی جانب سے ایک راستہ استعمال کیے جانے پر تنازع پیدا ہوا، جس کے بعد گردیزی برادران نے عدالت سے اسٹے آرڈر حاصل کرلیا۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسی تنازع کے دوران گردیزی برادران پر دباؤ ڈالنے کے لیے پولیس کے ایک افسر سے مبینہ طور پر ڈیل کی گئی اور اسی کے نتیجے میں سند باد ہوٹل پر کارروائی کی گئی۔

مزید تفصیلات اور مکمل معاملہ جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں۔

Ahmed Arsalan

Ahmed Arsalan

Next Post
عمران خان کی مبینہ سہولتکاری کا الزام، اڈیالہ جیل کے زیر تحویل سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ رہا

عمران خان کی ہسپتال منتقلی ڈیل یا ڈھیل؟

نئے صوبے، پرانے اصول؟ ایک ہی ناکامی کو دہرانے کا نسخہ

نئے صوبے، پرانے اصول؟ ایک ہی ناکامی کو دہرانے کا نسخہ

گوجرانوالہ میں چھوٹی بہن نے بڑی بہن کو قتل کردیا، وجہ سامنے آگئی

دسویں جماعت کے 2 طالب علموں نے اپنی ہی پرنسپل کو قتل کردیا، 27 بار چاقو کے وار، پکڑے نہ جانے کی مکمل پلاننگ ساتھ آئے چالاک قاتل کیسے ایک لفظ 'بابو' سے پکڑے گئے ؟

سپریم کورٹ کے 4 ججوں کو بھی دھمکی آمیز خط ملنے کا انکشاف

25 کروڑ عوام کے ساتھ پرینک ہو گیا

’گڈ امریکن فیملی‘ کا دوسرا سیزن لورینا بوبٹ کیس پر مبنی ہوگا، 1990 کی دہائی کے مشہور مقدمے کی کہانی پھر پردۂ اسکرین پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In