• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, ستمبر 26, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home ویڈیوز

عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہولناک واقعہ ، ساتویں منزل سے 8 لوگوں سمیت لفٹ زمین پر آ گری

by Ahmed Arsalan
ستمبر 26, 2026
in ویڈیوز
0
عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہولناک واقعہ ، ساتویں منزل سے 8 لوگوں سمیت لفٹ زمین پر آ گری
0
SHARES
1.6k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

عراق کے دارالحکومت بغداد کے الصالحیہ رہائشی کمپلیکس میں لفٹ ساتویں منزل سے اچانک زمین پر جا گری، واقعے کی اندرونی سی سی ٹی وی فوٹیج نے خوف و ہراس پھیلا دیا۔

ویڈیو کے مطابق ایک ہی خاندان کے 8 افراد لفٹ میں سوار تھے کہ تکنیکی خرابی کے باعث تاریں ٹوٹ گئیں اور لفٹ چند سیکنڈ میں تیزی سے نیچے جا گری۔ حادثے میں 7 افراد شدید زخمی ہوئے اور انہیں فریکچر بھی آئے، تاہم تمام 8 افراد کی جانیں محفوظ رہیں۔

واقعے کے بعد عراق میں لفٹوں کی دیکھ بھال اور بلند عمارتوں کے حفاظتی معیار پر بحث چھڑ گئی ہے۔

عراق کے دارالحکومت بغداد کے الصالحیہ رہائشی کمپلیکس میں ایک لفٹ کے ساتویں منزل سے اچانک زمین پر گرنے کا لرزہ خیز واقعہ پیش آیا ہے، جس کی اندرونی سی سی ٹی وی فوٹیج نے دیکھنے والوں کو دنگ کر دیا ہے۔
ویڈیو کے مطابق ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد جیسے ہی لفٹ میں سوار ہو کر ساتویں منزل… pic.twitter.com/h4d7DvXeNR

— Hassan Zaib (@HassanbZaib) September 25, 2026
Ahmed Arsalan

Ahmed Arsalan

Next Post
نصرت فتح علی خان ’دولہے کا سہرا‘ گاتے ہوئے کیوں رو پڑے؟ 150 بار ریکارڈنگ روکنا پڑی

نصرت فتح علی خان ’دولہے کا سہرا‘ گاتے ہوئے کیوں رو پڑے؟ 150 بار ریکارڈنگ روکنا پڑی

سوشل میڈیا پر دھن دولت کی نمائش مہنگی پڑی، بھارتی خاتون یوٹیوبر کے گھر 81تولے زیورات کی ڈکیتی

سوشل میڈیا پر دھن دولت کی نمائش مہنگی پڑی، بھارتی خاتون یوٹیوبر کے گھر 81تولے زیورات کی ڈکیتی

پچھلا جلسہ موخر ، اب کی بار جلسہ یا دھرنا ؟ چیئرمین پی ٹی آئی کا بڑا سرپرائز ، جولائی کی تاریخ دے دی

پی ٹی آئی کی حکومت کے ساتھ آنکھ مچولی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In