• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

نماز جمعہ کے حوالے سے حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر 42 امام مسجد گرفتار

by sohail
مارچ 28, 2020
in پاکستان, تازہ ترین
0
نماز جمعہ کے حوالے سے حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر 42 امام مسجد گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کورونا وبا کی وجہ سے مساجد میں محدود پیمانے پر نماز جمعہ کی ہدایت کی خلاف ورزی پر قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے مسجدوں کے 42 امام  گرفتار کر لیے جبکہ 88 کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

گرفتار ہونے والوں میں 38 کا تعلق سندھ سے جبکہ چار کا پنجاب سے ہے۔

سندھ میں گرفتار ہونے والے تمام امام کراچی سے تعلق رکھتے ہیں جن کے خلاف دفعہ 186، 188 اور 269 کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔

پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کی تمام مساجد میں نماز جمعہ اور پانچ وقت کی نماز کے لیے امام، موذن اور تین افراد سمیت پانچ لوگوں کو اجازت دی تھی۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے تازہ اعداد و شمار

کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پاکستان کو کیا مسائل درپیش ہیں؟

کورونا وائرس وبا کا خاتمہ کیسے ہوگا؟

پنجاب بھر میں پانچ افراد سے زائد افراد کے مسجد میں نماز کی ادائیگی پر عائد پابندی کے حوالے سے قانون نافذ کرنیوالے اداروں اور پولیس نے مختلف مساجد کو چیک کیا اور خلاف ورزی کرنے پر گکھڑ منڈی کی چار مساجد کے امام  گرفتار کر لیے۔

گرفتار ہونیوالوں میں جامعہ مسجد نورا کے پیش امام علامہ محمد عباس رضوی، محلہ نور پورہ کی جامعہ مسجد غوثیہ کے قاری محمد صابر، محلہ کریم آباد کی مسجد گلزارِ مدینہ کے قاری محمد مظہر اور جامعہ مسجد کریم آباد کے قاری محمد عثمان کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔

اس دوران ایک امام مسجد سیکیورٹی اداروں کو  چکمہ دے کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

Tags: پاکستان میں‌ کورونا وائرسکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

کورونا وائرس: جب اولاد نے باپ کی آخری خواہش پوری کرنے سے انکار کر دیا

دنیا ڈوب گئی لیکن دنیا کا امیر ترین شخص مزید امیر ہوگیا

دنیا ڈوب گئی لیکن دنیا کا امیر ترین شخص مزید امیر ہوگیا

دنیا بھر میں گھریلو تشدد کی نئی لہر پھیل گئی

دنیا بھر میں گھریلو تشدد کی نئی لہر پھیل گئی

مشکل کی گھڑی میں پاکستانی معیشت کے لیے بڑی خبر آ گئی

مشکل کی گھڑی میں پاکستانی معیشت کے لیے بڑی خبر آ گئی

اداکار اکشے کمار کا کورونا کے خلاف جنگ میں 25 کروڑ روپے عطیہ کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In